Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

چند آنسو ہیں کہ ہستی کی چمک ہے جن سے
کچھ حوادث ہیں کہ دنیا کو جواں رکھتے ہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پا نی میں ملا لی ہم نے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے
تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ختم ہونے کو ہے سفر شائد
پھر ملیں گے کبھی، مگر شائد
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کمالِ ضبط حرفِ معتبر تک آ گیا ہے
لہو بہتا ہوا قاتل کے گھر تک آ گیا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے
کہ ریل گزرےتو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتا بھی دیکھ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سفر میں ساتھ میرا اور کوئی کیا دیتا
ہوا بھی میری طرف سامنے سے آئی تھی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے؟
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
گھر جائیں وحشتیں
ایسی بھی کوئی رات ہو

سر سفید ہو گیا،
لگتا ہے کل کی بات ہو

یہ کچی عمر کے پیار بھی
بڑے پکے نشان دیتے ہیں

آج پہ کم دھیان دیتے ہیں
بہکے بہکے بیان دیتے ہیں

مدت ہوئی اُن کو دیکھے ہوئے
اور ہم اب بھی جان دیتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زمین اُٹھا کے میں مرّیخ پر نہ دے ماروں۔۔۔!!
کسی پہ غُصّہ مجھے۔۔۔آج انتہا کا ہے۔😣
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی اگر
تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

فرقت ہے جان لیوا تو قربت ہے جاں تراش
ہجر و وصال ہوتے ہیں یکساں کبھی کبھی

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم جو ہوتے تو زندگی مجھ سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ
یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ 😣 ۔

زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم🙏 ۔
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا! 😣 ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی تجھ سے ہر اک بات پہ سمجھوتہ کروں؟
شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں
 
Top