کام سے کام رکھنا ہے ‘کام آپ کا ،ایم ابراہیم خان

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
chalain unhain bhi koi afaaqa ho jaye ga :joy
hmmm bhayya smjhdar hain :joy
بابا جی نے آج نواز شریف کی بلے بلے والے کالم شامل کر دئیے ہیں =)) واہ
میاں صاحب کو گلا نہیں رہے گا
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی تم آٹھ کر آ نہ سکے

بھائی کو بھی پتہ ہے تھوڑا شغلہ چلتا ہے کوئی گل نئیں
کب میرا نشیمن اہلِ چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں

اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو
جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں

جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کے آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں

بے وجہ نہ جانے کیوں ضد ہے ان کو شبِ فرقت والوں سے
وہ رات بڑھا دینے کے لیے گیسو کو سنوارا کرتے ہیں

پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں‌کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں

کچھ حسن و عشق میں فرق نہیں، ہے بھی تو فقط رسوائی کا
تم ہو کہ گوارا کر نہ سکے، ہم ہیں کہ گوارا کرتے ہیں

تاروں کی بہاروں میں ‌بھی قمر تم افسردہ سے رہتے ہو
پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارہ کرتے ہیں

(قمر جلالوی)​
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,581
213
~Dasht e Tanhaayi~

Jb kishti doobney lgti hai tou bojh utaaara krtey hain.... bhtttt hi zbrdst hmari pasandeeda.......
Maqtaa bhi bht khoob...
 
  • Like
Reactions: intelligent086

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,583
4,857
213

کب میرا نشیمن اہلِ چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں

اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو
جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں

جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کے آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں

بے وجہ نہ جانے کیوں ضد ہے ان کو شبِ فرقت والوں سے
وہ رات بڑھا دینے کے لیے گیسو کو سنوارا کرتے ہیں

پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں‌کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں

کچھ حسن و عشق میں فرق نہیں، ہے بھی تو فقط رسوائی کا
تم ہو کہ گوارا کر نہ سکے، ہم ہیں کہ گوارا کرتے ہیں

تاروں کی بہاروں میں ‌بھی قمر تم افسردہ سے رہتے ہو
پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارہ کرتے ہیں

(قمر جلالوی)​
{(thinkg)}
الف اور ی کی غلطی پر پوری غزل کڈھ ماری
عمدہ
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
{(thinkg)}
الف اور ی کی غلطی پر پوری غزل کڈھ ماری
عمدہ
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کے آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں

وہاں بھی تو نے افاقہ سے ’’فاقہ ‘‘ بنا دیا تھا ۔۔۔۔۔۔
اس شعر کو بھی پڑھ اور تو نے جو لکھا تھا اسے بھی دیکھ لے صرف الف اور ی کی غلطی نہیں ’’ اللہ :: بھی نہیں لکھا ۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,581
213
~Dasht e Tanhaayi~
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کے آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں

وہاں بھی تو نے افاقہ سے ’’فاقہ ‘‘ بنا دیا تھا ۔۔۔۔۔۔
اس شعر کو بھی پڑھ اور تو نے جو لکھا تھا اسے بھی دیکھ لے صرف الف اور ی کی غلطی نہیں ’’ اللہ :: بھی نہیں لکھا ۔۔۔۔۔
{(doh)} :joy @maria_1 aapia sey Dar-guzar farmaa diya krain..typing mistake bhi ho jati hai :joy
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?