کتنی روشن میری ہتھیلی تھی۔

  • Work-from-home

Bint-e-Aisha

Maria ki Mama
VIP
Jun 16, 2009
9,885
6,437
713
chaand pe

نہ کوئی خواب نہ سہیلی تھی
اِس محبت میں، میں اکیلی تھی

عشق میں تم کہاں کے سچے تھے
جو اذیت تھی ہم نے جھیلی تھی

یاد اب کچھ نہیں رہا لیکن
ایک دریا تھا یا حویلی تھی

جس نے اُلجھا کے رکھ دیا دل کو
وہ محبت تھی یا پہیلی تھی

میں ذرا سی بھی کم وفا کرتی
تم نے تو میری جان لے لی تھی

وقت کے سانپ کھا گئے اُس کو
میرے آنگن میں اِک چنبیلی تھی

اِس شبِ غم میں کس کو بتلائوں
کتنی روشن میری ہتھیلی تھی۔
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
bohat bohat zbrdast

~~~shukriya~~~

hamarey saath share krney k liye. . . . .


umeed krtey hain k aap aisay hi hamrey saath share krte rahain gey . . .. . InshaAllah
 
Top