کراچی دنیا کا سستا ترین شہر

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
برطانوی میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے دس سستے ترین شہروں میں کراچی بھی شامل ہے جبکہ سنگا پور کو دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دس مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں امریکہ کے دو شہر نیو یارک اور لاس اینجلس بھی شامل ہیں۔پاکستان میں ہر طرف مہنگائی کا رونا رویا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا کے دس سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے۔ برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق دس سستے ترین شہروں میں بھارت کے چار شہر بنگلور، ممبئی، چنائی اور نیو دہلی شامل ہیں۔
karachi-City.jpg
 
Top