کرسپی چکن

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,434
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
کرسپی چکن

اجزاء:چکن1/2کلو،کارن فلور1/2کپ،بریڈ کرمبز1/2کپ،اوریگانو1/2چائے کا چمچ، بھنا ہوا زیرہ دو چائے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پیپریکا دو چائے کے چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،انڈا ایک عدد،تیل حسبِ ضرورت

ترکیب:چکن پر اوریگانو،زیرہ،نمک،پیپریکا،کالی مرچ اور لہسن کا پیسٹ لگا کر رکھ دیں۔اب اس پر کارن فلور چھڑک کر انڈا اور بریڈ کرمبز کی کوٹنگ کریں،پھر گرم تیل میں فرائی کر لیں کرسپی چکن تیار ہے۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?