کریمی گارلک چکن

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
کریمی گارلک چکن

اجزاء:چکن(چھوٹے ٹکڑے)ایک کلو،نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ حسب ذائقہ، تیل پانچ کھانے کے چمچ،لہسن دو جوئے،چکن یخنی ایک کپ،پھینٹی ہوئی کریم1/3 کپ، تھائم 1/2 چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،لیموں کا رس چند قطرے

ترکیب:چکن کو دونوں طرف سے نمک اور کالی مرچ لگائیں۔اب پین کو تیل سے گریس کر لیں اور چکن لیگز کو دونوں طرف سے اتنا فرائی کریں کہ وہ کرسپی اور گولڈن برائون ہو جائیں،پھر انہیں ایک طرف رکھ دیں۔اب لہسن ڈال کر سوتے کر لیں۔اب چکن یخنی،کریم اور تھائم شامل کر کے اتنا چلائیں کہ وہ مکس ہو جائیں۔اب چکن اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر دم دیں اور چکن کو پلٹتے رہیں کہ وہ مکمل پک جائے۔آخر میں چکن پر لیموں کا رس ڈال کر سرو کریں۔
 
Top
Forgot your password?