کسے پیار تھا ترے نام سے

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,663
1,973
513
115613


کسے پیار تھا ترے نام سے

کبھی یاد آئے تو پوچھنا
کبھی اپنی خلوت شام سے

کسے عشق تھا تیری زات سے
کسے پیار تھا ترے نام سے

زرا یاد کرو کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا

وہ جو جی اٹھا ترے نام سے
وہ جو مر مٹا ترے نام سے

ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ھے صلہ

مگر ایسا جرم تھا کونسا
گئے ہم دعا و سلام سے

نہ کبھی وصال کی چاہ کی
نہ کبھی فراق میں آہ کی

کہ میرا طریقہء بندگی
ھے جدا طریقہء عام سے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,339
11,199
713
بہت خوب انتخاب ہے

زرا اور زات نہیں ذرا اور ذات
معذرت لیکن اردو کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں ہوتی
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Angela
Top
Forgot your password?