کس کس سے رکھیے دوستی، کس کس کو دشمن جانیے
چہروں میں گھر کے رہ گئی، نادانیاں، دانائیاں
رشتوں کے بندھن توڑ کر ہم تم یوں ہی ملتے رہیں
روکا کریں گھر والیاں، پوچھا کریں ہمسائیاں
عبدالقیوم چوہدری
کس کس سے رکھیے دوستی، کس کس کو دشمن جانیے
چہروں میں گھر کے رہ گئی، نادانیاں، دانائیاں
رشتوں کے بندھن توڑ کر ہم تم یوں ہی ملتے رہیں
روکا کریں گھر والیاں، پوچھا کریں ہمسائیاں
عبدالقیوم چوہدری
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.