کلاسک کیپو چینو

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
کلاسک کیپو چینو

اجزاء:دودھ ایک لیٹر،کافی ایک کھانے کا چمچ،کوکو پائوڈر دو چائے کے چمچ،ڈبل کریم1/2 کپ،چینی حسب ذائقہ

ترکیب:پہلے ایک لیٹر دودھ میں دو چائے کے چمچ کو کو پائوڈ ر ڈال کر پکا لیں۔اب ایک کپ میں ایک کھانے کا چمچ کافی اور حسب ذائقہ چینی ڈال کر خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔ جب وہ لائٹ گولڈن برائون ہو جائے تو اسے کپ میں ڈال کر اوپر گرم گرم دودھ ڈال دیں۔ آخر میں1/2کپ ڈبل کریم ڈال کر سرو کریں۔
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
Mein shru sy aisey hi bnati thi ... pr ap ya btayein k apney khud kabhi ya chezain bnayi hein? :p
ماشاءاللہ ، ایک بات کا تو پتہ چلا کہ ٹی ایم پر کسی کو پکانے کا بھی شوق ہے ، میں نے خود تو نہیں بنائی لیکن دوسروں سے بنی کھائی ضرور ہیں
 
Top
Forgot your password?