کلیجی ویجی ٹیبل سیخ کباب

  • Work-from-home

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada
کلیجی ویجی ٹیبل سیخ کباب

اجزاء:
کلیجی کلو(صفا کر کے دھو لیں

)
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

دہی کپ

زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

پانی دو کپ

لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے

نمک حسب ذائقہ

تیل حسب ضرورت

لیموں حسب ضرورت

بے بی اونین حسب ضرورت(چھوٹی والی پیاز
)
چیری ٹماٹو حسب ضرورت

ترکیب:
ایک پتیلی میں کلیجی ڈال کر اس میں لال مر چ پاؤڈر، لہسن

پیسٹ، ادرک پیسٹ، دہی، زیرہ پاؤڈر ، پانی ، لیموں کا رس اور

نمک شامل کر کے ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر پانی خشک ہونے

تک پکائیں اس کے بعد چمچہ چلاتے ہوئے بھون لیں۔ سیخوں پر

بھنی ہوئی کلیجی، بے بی اونین، چیری ٹماٹو اور لیموں کو ترتیب

سے پرولیں اور تیل لگاتے ہوئے باربی کیو کر لیں۔ مزیدار کلیجی

ویجی ٹیبل سیخ کباب
 
  • Like
Reactions: yoursks
Top