Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم تو وہ ہیں کہ جنہیں راس نہیں کوئی نگر
کبھی ساحل کبھی گرداب سے ڈر جاتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بیزار، بدمزاج، اَنادار، بدلحاظ
ایسےنہیں تھےجیسےتیرےبعد ہوگئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم کہاں تک کرو گے، دل جوئی؟؟
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل کے ہوتے بھی کہیں درد جدا ہوتا ہے 😕۔
اک فقط موت کے آ جانے سے کیا ہوتا ہے :)۔

کیا سبب کچھ تجھے معلوم ہے اے ابر بہار
دل کے مرجھانے سے کیوں زخم ہرا ہوتا ہے

ہجر کے درد کو بڑھنے دے کہ ہے مژدۂ وصل
وہی گھٹتا ہے جہاں میں جو سوا ہوتا ہے :)۔

مِرے راضی بہ رضا ہونے سے سب راضی ہیں :( ۔
ورنہ جو ہے وہ شکایت سے خفا ہوتا ہے :( ۔

منتظر نزع میں چپ ہے تو اسے چپ نہ سمجھ
دم کا رک رک کے نکلنا بھی گِلا ہوتا ہے :) ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوف ایسا ہے کہ دنیا کے ستائے ہوئے لوگ
کبھی منبر کبھی محراب سے ڈر جاتے ہیں

رات کے پچھلے پہر نیند میں چلتے ہوئے لوگ
خون ہوتے ہوئے مہتاب سے ڈر جاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

بچھڑ کے تجھ سے نہ دیکھا گیا کسی کا ملاپ
اُڑا دیئے ہیں پرندے شجر پہ بیٹھے ہوئے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آنکھ اندھی ہو، کان بہرے ہوں
اس کو کہتے ہیں دل کا بھر جانا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اپنی سانسوں کے مہکتے ہوئے دالان میں رکھ
میرا مطلب ہے تُو کچھ روز مُجھے دھیان میں رکھ

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لفظوں کو پھیر پھیر کر باتیں نہ کیجیے
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں، بچہ نہیں ہوں میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

غرور ٹوٹ گیا ، اپنی حد میں آ گئے ہیں
انا پرست محبت کی زد میں آ گئے ہیں
میں کُل مِلاؤں تو اتنے نہیں ملے مجھ کو
جو غم تمہاری محبت کی مد میں آ گئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
غم کی زد میں اگر بگڑ جائیں
پھر کہاں قسمتیں سنورتی ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اے عمرِ مصروف اک لمحہ فرصت عطا ہو
میں کبھی خود کو میسر نہیں ہونے پاتا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنہ
آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چار چیزیں ہیں میرا سرمایہ
خامشی، درد، بے بسی، آنسو

چاہتا ہوں خوشی کا کہلائے
ہے میرے پاس آخری، آنسو
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیــــا کروں اے دل مایوس ذرا یہ تو بتـــــا
کیا کیا کرتے ہیں صدموں سے ہراساں ہو کر؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
روح میں کوئی غم ہے پو شیدہ
زندگی بے سبب اداس نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top