یہ دنیا عجائبات کی جگہ ہے
کومہ
جسے نو ریٹرن کہا جاتا ہے۔ یعنی کومے میں جاکر زندگی کی طرف لوٹنا
ناممکن ہے
تاہم پاکستانی اداکارہ شمیم آرا جو سات سال سے لندن میں کومے کی حالت میں تھیں۔ اب وہ بہتری کی طرف لوٹ رہی ہیں۔ انہوں نے آنکھیں کھول دی ہیں۔ ان کے اکلوتے صاحبزادے سات سال سے ان کے علاج معالجے میں مصروف ہیں
دعا ہے اللہ کریم ان کو صحت یاب کرے