Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زبردست 👏
یہ ہم نے اادھر شئیر کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی حال نہیں۔۔۔کہاں دھیان ہوتا ہمارا۔۔۔ :(۔
ہم نے یہ آج کے انتخاب میں شئیر کیا تھا۔۔۔اپنی طرف سے 😐۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ ہم نے اادھر شئیر کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی حال نہیں۔۔۔کہاں دھیان ہوتا ہمارا۔۔۔ :(۔
ہم نے یہ آج کے انتخاب میں شئیر کیا تھا۔۔۔اپنی طرف سے 😐۔
آپ کو آج پتا چلا کہ آپ کا کوٸی حال نہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں ہمیں تو کب سے معلوم ہے :(۔
کہ ہمارا کوئی حال نہیں😓۔
فکر حال کی کریں نہ مستقبل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کچھ فکر کرنی ہے تو ہمارے بازو کی کیجئیے۔۔۔ نہ جواب دئیے بنا رہ سکتے ہیں اور نہ آسانی سے ٹائپ۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بُہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔ ۔ ۔
دیر کہاں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو شام ہوئی ہے

کام ہی اتنے سارے شروع کر لئے ہیں کہ بس جب ذرا گھڑی آرام کرنے بیٹھیں تو یہاں کا بھی چکر لگ جاتا۔

لیکن جو کام کر رہے۔۔۔ دکھانے لائق ہیں اور انعام کے بھی۔
بس تیار رکھئے گا
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دکھائیے گا جب مُکمل ہو جائے، لیکن آپ تو پاکستان جا رہی تھیں نا؟
یہ نیا کام کون سا شروع کر لیا؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دکھائیے گا جب مُکمل ہو جائے، لیکن آپ تو پاکستان جا رہی تھیں نا؟
یہ نیا کام کون سا شروع کر لیا؟
ہم تھوڑی جانا چاہ رہے۔۔۔ وہ تو بھائی گئے ہوئے پاکستان تو وہ بلا رہے کہ آ جاؤ۔
نیا کام نہیں نئے کام۔
ایک پنجرہ دکھایا تھا نا۔۔۔ اس میں گرین والے طوطوں کو رکھا ہے۔
جس میں پہلے گرین طوطے تھے ۔۔ اس میں ایک آدھ دن بندروں کو رکھا
اور جو بندروں والا عارضی پنجرہ بنایا تھا۔۔۔ اس کو ایک ایک کیل کر کے کھولا اور قابل استعمال چیزیں نکال لیں۔
اب بندروں کے لئے ایک بڑا سا پنجرہ بنایا ہے۔۔۔ زبردست سا۔
پینٹ بھی کر دیا ہے۔
ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا ہے ان کے سونے کے لئے۔
جو کچھ دیر پہلے پینٹ کر کے باہر رکھا ہے تا کہ سوکھ جائے۔
کروشیا سے ایک کمبل بنایا ہے ان کے اوڑھنے کے لئے۔

فی الحال تو بس اتنا ہی کیا ہے۔
یہ سب سمیٹنے کے بعد چڑیوں کے لئے دو منزلہ پنجرہ بنانا ہے ۔
اور جس دوران نیا پنجرہ بنانا ہے۔۔۔ اگلے پروجیکٹ کے لئے ذہن میں پلاننگ چلتی رہے گی۔
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
فکر حال کی کریں نہ مستقبل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کچھ فکر کرنی ہے تو ہمارے بازو کی کیجئیے۔۔۔ نہ جواب دئیے بنا رہ سکتے ہیں اور نہ آسانی سے ٹائپ۔
ارے اللہ کی بندی ابھی تک آرام نہیں آیا؟؟؟
دو پل سکون سے بیٹھیں تو ناااا....ایسے تو آرام آنے سے رہا...
یہ درد اتنی جلدی جان نہیں چھوڑے ہے...
ہمارا بھی کچھ ایسا ہی حال سمجھئیے..کچھ دنوں سے پھر دل کی بیک پہ درد ہے اچھا خاصا..لیفٹ بازو میں بھی....
رات میں فرینڈ سے بات ہو رہی تھی لیکن جلدی خدا حافظ کہنا پڑا صرف اسی بازو کی وجہ سے کہ درد بڑھ رہا تھا....اب زرا کم ہوا ہے تو موبائل پکڑنے کے قابل ہوئے لیکن درد ابھی بھی ہے....
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم تھوڑی جانا چاہ رہے۔۔۔ وہ تو بھائی گئے ہوئے پاکستان تو وہ بلا رہے کہ آ جاؤ۔
نیا کام نہیں نئے کام۔
ایک پنجرہ دکھایا تھا نا۔۔۔ اس میں گرین والے طوطوں کو رکھا ہے۔
جس میں پہلے گرین طوطے تھے ۔۔ اس میں ایک آدھ دن بندروں کو رکھا
اور جو بندروں والا عارضی پنجرہ بنایا تھا۔۔۔ اس کو ایک ایک کیل کر کے کھولا اور قابل استعمال چیزیں نکال لیں۔
اب بندروں کے لئے ایک بڑا سا پنجرہ بنایا ہے۔۔۔ زبردست سا۔
پینٹ بھی کر دیا ہے۔
ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا ہے ان کے سونے کے لئے۔
جو کچھ دیر پہلے پینٹ کر کے باہر رکھا ہے تا کہ سوکھ جائے۔
کروشیا سے ایک کمبل بنایا ہے ان کے اوڑھنے کے لئے۔

فی الحال تو بس اتنا ہی کیا ہے۔
یہ سب سمیٹنے کے بعد چڑیوں کے لئے دو منزلہ پنجرہ بنانا ہے ۔
اور جس دوران نیا پنجرہ بنانا ہے۔۔۔ اگلے پروجیکٹ کے لئے ذہن میں پلاننگ چلتی رہے گی۔
پنجرے والی سرکار 😐تھوڑا معصوم سے بازو کو ریسٹ دے دیجیئے..مہربانی ہو گی آپ کی...اوپر سے آپ کی طرف موسم بھی سرد ہے...آرام کیسے آئے گا؟ نصیحتیں سب کی بس ہمارے لئے ہی ہیں کیا بس؟😏.

کتھے او؟؟؟ اج جلدی آفلائن ہو گئے؟
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@shehr-e-tanhayi

اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے

کچھ دنوں سے کافی تیز بارش ہو رہی...آج شام زرا سا رکی...اور پھر ہونے لگی...اب بھی زور و شور سے جاری
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہم تھوڑی جانا چاہ رہے۔۔۔ وہ تو بھائی گئے ہوئے پاکستان تو وہ بلا رہے کہ آ جاؤ۔
نیا کام نہیں نئے کام۔
ایک پنجرہ دکھایا تھا نا۔۔۔ اس میں گرین والے طوطوں کو رکھا ہے۔
جس میں پہلے گرین طوطے تھے ۔۔ اس میں ایک آدھ دن بندروں کو رکھا
اور جو بندروں والا عارضی پنجرہ بنایا تھا۔۔۔ اس کو ایک ایک کیل کر کے کھولا اور قابل استعمال چیزیں نکال لیں۔
اب بندروں کے لئے ایک بڑا سا پنجرہ بنایا ہے۔۔۔ زبردست سا۔
پینٹ بھی کر دیا ہے۔
ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا ہے ان کے سونے کے لئے۔
جو کچھ دیر پہلے پینٹ کر کے باہر رکھا ہے تا کہ سوکھ جائے۔
کروشیا سے ایک کمبل بنایا ہے ان کے اوڑھنے کے لئے۔

فی الحال تو بس اتنا ہی کیا ہے۔
یہ سب سمیٹنے کے بعد چڑیوں کے لئے دو منزلہ پنجرہ بنانا ہے ۔
اور جس دوران نیا پنجرہ بنانا ہے۔۔۔ اگلے پروجیکٹ کے لئے ذہن میں پلاننگ چلتی رہے گی۔
kya baat hae, aap ney to itna barra project start kar lia ... well, best of luck :)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top