Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور مجھے
تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

لوگ کہتے ہیں مُحبت میں اثر ہوتا ہے

کون سے شہر میں ہوتا ہے، کدھر ہوتاہے؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏اب ہر شخص سے اُکتا چکا ہوں میں
فقط کچھ دوست ہیں اور دوست بھی کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جانے والے تو چلے جاتے ہیں
جانے والوں کے غم نہیں جاتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک نہ اک روز کہیں ڈھونڈ ہی لوں گا تجھ کو
ٹھوکریں زہر نہیں ہیں کہ میں کھا بھی نہ سکوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

غمِ حیات سے ہر روز لڑ کے آتا ہے
میں اپنے آپ کو ہر روز داد دیتا ہوں


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏دعائیں یاد تھی جتنی۔
وہ ساری پھونک لی خود پر!!
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے

مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا ۔
تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے!!

کسی کو توڑ کر سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو ۔

‏مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟
قاتل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی

 
  • Like
Reactions: Angela
Top