کھیتوں میں

  • Work-from-home

Dilpasand

Newbie
Nov 10, 2009
31
5
0
44
ایک دن جبوہ شام کو آئی کھیتوں میں
میں نے اس سے آنکھ لڑائی کھیتوں میں

اوپر سے پھر آگئے اس کے بھائی جان
ہوگئی اپنی خوب ٹھکائی کھیتوں میں

باندھ گئے پھر پیڑ سے مجھ کو ظالم وہ
پوچھ نہ کیسے رات بتائی کھیتوں میں

ہڈی پسلی ٹوٹی تو پھر جانا ہے
مجھ کو الفت راس نہ آئی کھیتوں میں

کچھ دن بعد وہ گھر آکر یوں بولی ہے
اب کیوں نہیں آتے آذر بھائی کھیتوں میں
 
Top