کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا

  • Work-from-home

mfbiddu

Newbie
Aug 8, 2009
1,546
1,584
0
39
کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا
کوئی جواز نہیں تھا اس سے روٹھے جانے کا

محبتوں میں سزا بھی مجھے ملی ہے
کہ جرم میں نے کیا رابطے بڑھانے کا
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top