Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سودا چمن کا جب بھی ہوا گل ہی گنے گٸے
خود کو یونہی سمجھتی تھیں نواب تتلیاں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نام ہونٹوں پہ تیرا آئے تو راحت سی ملے
تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے؟

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اور کیا آخر تجھے اے زندگانی چاہیۓ
آرزو کل آگ کی تھی آج پانی چاہیۓ

کہاں کی ریت ہے جاگے کوٸی سوۓ کوٸی
رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیۓ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب اپنی بے کلی سے خودی سے کچھ نہیں ہوتا
پکاریں کیوں کسی کو ہم کسی سے کچھ نہیں ہوتا

کوٸی جب شہر سے جاۓ تو رونق روٹھ جاتی ہے
کسی کی شہر میں موجودگی سے کچھ نہیں ہوتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی کی تربیت کا ہے نتیجہ
یہ آنسو مسکرانے لگ گٸے ہیں

کہانی رخ بدلنا چاہتی ہے
نٸے کردار آنے لگ گٸے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کوِ
چُپ چاپ بِکھرنا ھے، تماشہ نہیں کرنا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موت تو خیر اک حقیقت ہے
زندگی کیوں سزا بنی ہوٸی ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا
ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گزر گیا جو کسی دن گزرنے والا تھا
میں بچ بھی جاتا تو اک روز مرنے والا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری آنکھوں کے دام پورے دو
میں نے خوابوں سمیت بیچی ہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ﺗﻢ ﺍﮨﻞ ﻧﻈﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم کو معلوم ہے شہرت کی بلندی ہم نے
قبر کی مٹی کا دیکھا ہے برابر ہونا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جاۓ
تو پانی کم نہیں ہوتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اپنی قسمت میں سبھی کُچھ تھا فقط پُھول نہ تھے
تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سنو
تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں
عجب ہے المیہ ان کا
بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں

یہی میرا فسانہ ہے
یہی میری کہانی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہنسنے والوں کو رلا کر بھی مسکراتے ہیں
یہ جہان والے ہمت کہاں سے لاتے ہیں؟
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی

 
Top