Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
😷😷😷😷ویسے اک سمپل بات کی..یہ امیر کا شوشہ کہاں سے آ گیا


ہم ٹیکنالوجی میں ہر طرح کا چینج ہضم کر لیتے😛
نہیں۔۔ میں نے لیپ ٹاپ چینج کیا تو کافی عرصہ اسکا ھی سوگ مناتی رہی اور باقاعدہ روتی بھی رہی :b
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تین دن سے چھوڑ دی۔
اور اب اندازہ ہوا ہے کہ چائے نہ پینے کے کتنے فائدے ہیں
ایک تو دودھ کم استعمال ہوتا ہے
دوسرے پتی بھی کم استعمال ہوتی ہے
تیسرے بجلی کم استعمال ہوتی ہے
چوتھے برتن تھوڑے دھونے پڑتے ہیں
پانچویں وقت کی بچت بھی ہوتی ہے۔

اور گنوائیں؟
اب اتنی بچت تو کرنی پڑے گی نا۔۔۔
تالیاں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ھم شلغم چاول بنا رہے۔۔۔ وہی کھائیں گے۔
آج کا سارا کھانا آپ لوگ ختم کیجئے
اچھا...ہم نے کافی ٹائم سے شلجم نہیں کھائیے 😐بنے بھی تو نہیں کھاتے..شلجم گوشت پسند ہے پر اب نہیں..اب تو کھانے کا دل ہی نہین کرتا خدا ناشکری سے بچائے😐جس دن یہ بنے ہوں سارا دن ہم یہی کہتے رہتے..یا اللہ ناشکری نہیں کر رہے ہم😄یا اللہ ہمیں معاف فرما دینا..ہماری مجبوری ہے😄😄😄تبھی ہم شلجم جی کو رد کر رے ہیں😄
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہاں ہوتے ہیں بعض لوگ..ویسے اچھی بات ہے خوراک پوری رکھنی چاہیئے😉😁
یس۔۔ انلیس اٹس سٹریس ایٹبگ
Omg englishis coming to me .. sari angrezi bol di aagy kya krungi
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب دھرنا تو بنتا ہے اس بات پہ

حماس ہٹایا جائے جلدی
بالکل ہٹایا جائے
دوست دوست نہ رہا
آپ کونسا ہم لوگوں کی بات مان رہیں؟؟؟
ہم بھی کہیں گے دوست دوست نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
اےےےے زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا

رونے والے ایموجی منع ہیں تصور کر لیں😷
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بالکل ہٹایا جائے

آپ کونسا ہم لوگوں کی بات مان رہیں؟؟؟
ہم بھی کہیں گے دوست دوست نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
اےےےے زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا

رونے والے ایموجی منع ہیں تصور کر لیں😷
Ap log bhi to @Kavi tavi k sath grouping kr rhe hain :(
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاۓ۔۔ کھانے کے معاملے میں ایسی بھکڑ ہو گٸی ہوں قسم سے آج باس کو بھی بول دیافیلڈ ورک پر کہ ”سر کھانے پہ کمپروماٸز نہیں ہوتا اور کسی بھی چیز کا چلے گا“
بہت اچھا کیا۔۔۔۔۔ کھانے پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئیے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک تو موبائل سے ریپلائی کا مزہ نہیں آتا...سپیڈ بھی متاثر ہوتی..اور لکھا بھی تھوڑا جاتا😷😄
ہماری تو حالت ہی خراب ہو رہی۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سے بھی سپیڈ چیونٹی کی چال جیسی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم بھی پوچھنے والے تھے کہ آخر چھوڑ کیوں دی چائے؟
یہ ثابت کرنے کے لئے کہ
آخر

چھٹتی کیوں نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی

اور چھوٹ بھی گئی اور کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہوا۔۔۔ مطلب کہ چائے نہ پینے سے ٹلی ہوئے نہیں پھر رہے
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Naaah..hum tou aap k sath hain 😃😃😃
Lekin aap remove kr dain na piyari c behna bn k😉😜😍









@Kavi bhayya hum bus aap k sath hain😷😉😄😄








@shehr-e-tanhayi hum tou bus aap hi k sath hain😷😷😄😄👏👏


Khabar dar jo kisi ney hum pey mnaafiqat ka ilzam lgaya😢
اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا

ہجوم از @Kavi
تجھے از @Angela and @shehr-e-tanhayi
 
  • Like
Reactions: Angela
Top