کیا فرشتے نوری مخلوق ہیں یانہیں؟

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

کیا فرشتے نوری مخلوق ہیں یانہیں؟

صحیح مسلم کی عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ کی سند سے روایت ہے

عَنْ عَائِشَۃَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: «خُلِقَتِ الْمَلاَئِکَۃُ مِنْ نُوْرٍ وَخُلِقَ الْجَآنُّ مِنْ مَّارجٍِ مِّنْ نَّارٍ وَخُلِقَ آدَمُ مِمَّا وُصِفَ لَکُمْ»


فرشتے نور سے پیدا کیے گئے اور جن آگ کے شعلہ سے اور آدم کو اس چیز سے جو تمہیں بتادی گئی ہے


قرآن میں سوره الرحمان میں ہے

خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ وَخَلَقَ الجان من مارج من نار


انسان کو سنسناتی مٹی سے اور جنات کو بغیر دھویں والی اگ سے خلق کیا


اگ زمین پر روشنی یا نور کا ایک مظہر ہے اسی طرح سورج اور چاند ہے ان سب کی روشنی نور ہے

نور بھی مخلوق ہے جیسا سوره الانعام کی پہلی آیت میں ہے

آج سائنس سے ہمیں پتا ہے کہ مٹی اور اگ (جلتی ہوئیں گیس) عنصر ہیں جبکہ نور انرجی ہے


 
Top