Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی تو۔۔۔۔
تم ہوتیں تو ایسا ہوتا
تم ہوتیں تو ویسا ہوتا
تم اس بات پہ کتنا خوش ہوتیں
تم اس بات پہ کتنا ہنستیں

بتانا بھول گئے کہ
کوکو موکو نے چمچ سے کھانا شروع کر دیا ہے ما شا اللہ سے۔
آہو۔۔۔یہ ہونے نہ ہونے کا رونا کب ختم ہوتا کبھی؟

واؤ۔۔۔کیوٹ ماشاءاللہ۔۔۔
اب تو سچ مچ میں ڈنمارک آنے کا جی کر رہا🤭کبھی لگائیں گے چکر 😉۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیوں جی۔۔۔۔
ابھی زندہ ہوں تو کھا لینے دے
خدا عمر دراز کرے۔۔۔
خدائے مطلق۔۔حسِ لذت سلامت رکھے۔۔۔
یہ معصوم ایموجی تو ایک طرح سے دہائی تھا ، یاددہانی تھا کہ کسی سے وعدہ کیا گیا تھا ادھر بھی۔۔۔۔۔
ہائے پر وہ وعدہ ہی کیا جو وفااااااااااا ہو جائے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہو۔۔۔یہ ہونے نہ ہونے کا رونا کب ختم ہوتا کبھی؟

واؤ۔۔۔کیوٹ ماشاءاللہ۔۔۔
اب تو سچ مچ میں ڈنمارک آنے کا جی کر رہا🤭کبھی لگائیں گے چکر 😉۔
ضرور تشریف لائیے۔۔۔۔ خوشی ہو گی۔

ان کے لئے چھوٹے چھوٹے کھلونے بھی لائے ہیں۔۔۔ ایک بھالو ہے جب سامنے کریں تو کوکو کھڑا ہو جاتا ہے۔ اور آوازیں نکالتا اور ہماری طرف دیکھتا ہے۔
شاید وہ سمجھتا ہے کہ ان کے جیسا اور آ گیا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خدا عمر دراز کرے۔۔۔
خدائے مطلق۔۔حسِ لذت سلامت رکھے۔۔۔
یہ معصوم ایموجی تو ایک طرح سے دہائی تھا ، یاددہانی تھا کہ کسی سے وعدہ کیا گیا تھا ادھر بھی۔۔۔۔۔
ہائے پر وہ وعدہ ہی کیا جو وفااااااااااا ہو جائے
کون سا وعدہ
کس نے کیا وعدہ
اور کیوں وفا نہ کیا وعدہ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ضرور تشریف لائیے۔۔۔۔ خوشی ہو گی۔

ان کے لئے چھوٹے چھوٹے کھلونے بھی لائے ہیں۔۔۔ ایک بھالو ہے جب سامنے کریں تو کوکو کھڑا ہو جاتا ہے۔ اور آوازیں نکالتا اور ہماری طرف دیکھتا ہے۔
شاید وہ سمجھتا ہے کہ ان کے جیسا اور آ گیا ہے
انشاءاللہ۔۔۔کبھی ملاقات کی خواہش بھی پوری کریں گے۔۔زندگی رہی تو
بھالو تو ہمیں بھی بڑے کیوٹ لگتے ہیں 🤭۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انشاءاللہ۔۔۔کبھی ملاقات کی خواہش بھی پوری کریں گے۔۔زندگی رہی تو
بھالو تو ہمیں بھی بڑے کیوٹ لگتے ہیں 🤭۔
اصلی والے بھالو؟؟؟

ہمارا تو فیملی میں مذاق ہی بن گیا ہے کہ اگلا جانور کون سا لینا ہے۔

جی ان شا اللہ ضرور
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اصلی والے بھالو؟؟؟

ہمارا تو فیملی میں مذاق ہی بن گیا ہے کہ اگلا جانور کون سا لینا ہے۔

جی ان شا اللہ ضرور
اصلی نقلی دونوں۔۔۔۔
اچھا تو ہھر کون سا جانور لینے کا ارادہ؟😉۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Matlab k jo aey kuch khanay ki cheez laaey?
Lakin kis k liay?
Humaray liay ya Coco aur Moco k liay?
Jaldi btaiay aaj phir anay guest.. Time se unhen bta doon ta k koyi bahana na bna lein
Humary me ap k sath sath hum sb bhi shamil hain na?? :-?
 
Top