کیریئرکااستحکام: سرفراز احمد پر ’’سپر فٹ ‘‘ہونے کا جنون طاری

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
کیریئرکااستحکام: سرفراز احمد پر ’’سپر فٹ ‘‘ہونے کا جنون طاری
115893

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر سپر فٹ ہونے کا جنون طاری ہوگیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر سپر فٹ ہونے کا جنون طاری ہوگیا جو یقینی طور پر اپنے کرکٹ کیریئر کو مستحکم تر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ سرفراز احمد قذافی سٹیڈیم پر منعقدہ پری سیزن کیمپ ختم ہونے کے باوجود سخت ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور ٹرینر یاسر ملک کی زیرنگرانی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کر رہے ہیں۔اگرچہ سرفراز احمد نے اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیتے ہوئے حالیہ عرصے میں سات سے نو کلو وزن کم کیا ہے لیکن انہوں نے مستقبل کے سخت چیلنجز کو پیش نظر رکھتے ہوئے خود کو سپر فٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?