کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسین

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,163
10,464
1,313
Lahore,Pakistan
کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسین


عالمی کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو زمین بوس کرنے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں ایسے مناظر بارہا دیکھنے میں آئے جب کمتر رینکنگ کی ٹیم نے قدرے بہتر رینکنگ کی حامل ٹیم کو ہرا دیا
مانچسٹر(اسپورٹس ڈیسک)لیکن انہیں لگتا ہے کہ کسی دن کوئی بھی ٹیم کسی کو ہرا سکتی ہے ۔انہوں نے اپنے اسپنر مچل سینٹنر کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نے وکٹ کا بہترین انداز سے فائدہ اٹھا کر عمدگی سے بالنگ کی جس کے اعداد و شمار جڈیجا کی ہٹنگ سے متاثرہوئے لیکن اس کی کارکردگی نظر انداز نہیں کی جاسکتی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ 300 رنز والی وکٹ نہیں تھی جس کا انہیں پہلے سے ہی علم تھا اور وہ اپنے ہدف کے دفاع کیلئے پرامید تھے۔


 
Top
Forgot your password?