*گرم پانی خالی پیٹ پینا*

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
3,023
2,110
513
116665


*گرم پانی خالی پیٹ پینا*

♥ *دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا کہنا ہے*
*جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اور*
*اگر وہ آگے پہنچادے تو کافی لوگوں*
*زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے*
‼ *گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئے گا*
‼ *جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی ٹیم نے یہ سروے کیا اور*
*گرم پانی سے علاج کے % 100 نتائج*
*حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں*
*شدید سر درد مائیگرین*
*ہائی بلڈ پریشر*
*خون کی کمی*
*جوڑوں کا درد*
*دل کی دھڑکن کا مسئلہ*
*مرگی کاعلاج*
*چربی، کولیسٹرول*
*شدید کھانسی*
*بے چینی*
*گلو درد*
*دمہ*
*کالی کھانسی*
*رگوں کی بلاکیج*
*مثانہ پیشاب کی بیماریاں*
*معدے کا ترش ھوجانا*
*زخم معدہ*
*بھوک کم لگنا*
*آنکھ کان گلے کی ہربیماری*
⚠ *طریقہ علاج* ⚠
*روزانہ صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ*
*160سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں*
*پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ*
*زبان جلا دے گرم کے نزدیک ہو*
... *احتیاط* ...
*پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ*
*بھی کھانا پینا نہیں اور پھر ہر*
*کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا*
*اگر آپ لوگ ابتدا میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں*
*پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں*
1 *شوگر 30 دن*
2 *بی پی 30 دن*
3 *معدے کے تمام مسائل 10 دن*
4 *ہر قسم کا کینسر 9 مہینے*
5 *رگوں کی بندش 6 مہینے*
6 *کم بھوک لگنا 10 دن*
7 *مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن*
8 *ناک کان گلا 20 دن*
9 *خواتین کی بیماریاں 15 دن*
10 *دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن*
11 *شدید سر درد مائیگرین 3 دن*
12 *خون کی کمی 30 دن*
13 *چربی-کولیسٹرول 4 مہینے*
14 *مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ 9 ماہ لگاتار*
15 *سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے*
*طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے*
*تجربہ کر کے دیکھیں*
*بُوعلی سینا کاکہناتھا*
⭕ *ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا*
⭕ *ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے*
⭕ *دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔ اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں*
⭕ *ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جا تی هے*
 
Top
Forgot your password?