گزرتے وقت کے ھمراہ

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
2,663
1,973
513
115612


گزرتے وقت کے ھمراہ

گزرتے وقت کے ھمراہ چل نہیں سکتا
میں اپنے آپ سے آگے نکل نہیں سکتا

تم آسمان ھو رنگت بدل بھی سکتے ھو
میں خاک و خون ھوں، خود کو بدل نہیں سکتا

میں اُس زمین پہ کیوں ایڑیاں رگڑتا ھوں
جہاں کبھی کوئی چشمہ اُبل نہیں سکتا

یہ اور بات کہ چھُپ جاؤں بادلوں میں کہیں
مگر میں وقت سے پہلے تو ڈھل نہیں سکتا
 
Last edited:

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,221
2,348
213
~Dasht e Tanhaayi~
View attachment 115612

گزرتے وقت کے ھمراہ

گزرتے وقت کے ھمراہ چل نہیں سکتا
میں اپنے آپ سے آگے نکل نہیں سکتا

تم آسمان ھو رنگت بدل بھی سکتے ھو
میں خاک و خون ھوں، خود کو بدل نہیں سکتا

میں اُس زمین پہ کیوں ایڑیاں رگڑتا ھوں
جہاں کبھی کوئی چشمہ اُبل نہیں سکتا

یہ اور بات کہ چھُپ جاؤں بادلوں میں کہیں
مگر میں وقت سے پہلے تو ڈھل نہیں سکتا
Waaaaaah..main khaak o khoon hn khud ko badal nahi skta :(
 
Top
Forgot your password?