Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لفظ رہ جائیں گے باتوں کو مُکمل کرتے
بات لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائے گی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی
یعنی ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دُکھ

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لفظوں کے ہیر پھیر سے رہتے ہیں دُور دُور
ہم عام فہم، سِہل سے، سادہ، سَلیس لوگ

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دِلدار سے لوگ
جن کے جانے کا اگر سوچیں تو جاں جاتی ہے
میں تو حیراں ہوں کہ وِحشت میں لگائی آواز
تُجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس قدر ہِجر میں کی نَجم شُماری ہم نے
جان لیتے ہیں کہاں کوئی سِتارہ کم ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رہتے ہیں اِسی شہر میں برسوں سے مکیں ہیں
کہنے کو مِرے دوست ہیں پر دوست نہیں ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ تِری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ مِرا کسی بہانے، تُجھے دیکھتے گزرنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تُم سے شِکوہ نہیں رویے کا
تُم سے اُمید بےتحاشہ تھی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم بادشاہ ِ وقت تھے، کٹوا دیے تھے ہاتھ
اب قصر گر رہا ہے تو معمار کیا کرے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہماری نبضیں تمہارے دم سے جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا
کہ لکِھنے والے نے لِکھ دیا ہے مریض ہم ہیں طبیب تم ہو

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہم کہ جی ہار چُکے، لُٹ بھی چُکے، مر بھی چُکے
مُحبت ہے کہ وہی انداز پُرانے مانگے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ جو بندگانِ نیاز ہیں، یہ تمام ہیں وہی لشکری
جنہیں زندگی نے اماں نہ دی، تو تِرے حضور میں آ گئے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس کو نظروں سے گرایا ہے، یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دہکتا چھوڑ گیا دِل بھی تنگ آ کے مجھے
چراغ بُجھ تو گیا ہے مگر جلا کے مجھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ابھی تلک تو نا کُندن ہوئے، نا راکھ ہوئے
ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں

 
Top