سانحہ ماڈل ٹائون کے دوران گاڑیوں کے شیشے توڑنے والے گلو بٹ کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار گلو بٹ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے اسے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ گلو بٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے دوران وہاں کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑے تھے اور اس کے بعد علاقے میں موجود جنرل سٹورز سے کولڈ ڈرنکس بھی زبردستی چھینے تھے۔
گلو بٹ کو خصوصی وی آئی پی گیٹ سے باہر نکالا گیا ہے- ن حکومت اس کو ایک ہیرو کا، درجہ دے رہی ہے- اس کو وی وی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ رہا گیا ہے- اس کا کزن اس کو اپنے ڈیرے پر لے گیا ہے-