ایک صاحبہ جو شکلاً بڑی بھلی لڑکی لگتی تھی
نے فالو کیا
میں نے بھی فالو کیا.
پھر اس نے انفالو کر دیا میں نے بھی پیـروی کی
یہ سلسلہ چھ سات بار چلا اور
دو سال پہلے آخــری بار اس نے فالو
کیا، اور بدستور فالو کر رکھا ہے وجہ۔۔۔؟
میں نے فالو بیک نہیـں دیا____
میں نےکچھ غلط تو نہیں کیا؟
نے فالو کیا
میں نے بھی فالو کیا.
پھر اس نے انفالو کر دیا میں نے بھی پیـروی کی
یہ سلسلہ چھ سات بار چلا اور
دو سال پہلے آخــری بار اس نے فالو
کیا، اور بدستور فالو کر رکھا ہے وجہ۔۔۔؟
میں نے فالو بیک نہیـں دیا____
میں نےکچھ غلط تو نہیں کیا؟