BeshakChai k cup mein jo khushi hai uska koyi mol nahi
Double khushi...... aik chai ka cup jo bin magay mil jaaey
Is waqat hum chai k 3 mug samnay rakhay hain jin mein koyi aur hisadaar nahi... Phir to triple khushi banti hai naDouble khushi
View attachment 114684
3 different color k cup honay mein kuch waja hai. Poochne par zaroor btayen gay @Aaylaaaaa siso
سوچ رہے۔۔۔ ہماری سوچ پڑھ لیجیئے۔۔اور جواب دے دیجیئے۔۔۔Hairaan hain ya pareshan
آپ کی سوچ کا جواب یہ ہے کہ پہلے سفید کپ۔۔۔۔۔ چھوٹا ہے نا/ چائے ٹھنڈی نہ ہو جائےسوچ رہے۔۔۔ ہماری سوچ پڑھ لیجیئے۔۔اور جواب دے دیجیئے۔۔۔
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔آپ کی سوچ کا جواب یہ ہے کہ پہلے سفید کپ۔۔۔۔۔ چھوٹا ہے نا/ چائے ٹھنڈی نہ ہو جائے
اس کے بعد بلیک والا۔۔۔۔۔۔۔ اس میں زیادہ دیر گرم رہتی ہے چائے تو سفید کپ کے بعد بلیک والا۔
اور پھر دل والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرام سے دل والے کپ سے چائے کو خون قلب سمجھ کر پی لیتے ہیں۔۔۔۔ پھر سے جی لیتے ہیں۔
ji bas ...ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔
ji bas ...
ab kiya cup bhi chabaa jaayeN
doosray din phir se bhi to peeni hoti hai na-
تو ہماری خوشی اس بات میں ہوئی کہ آپ ہمیں ایک کپ چائے پلا دیں آجہاں بھئی۔۔یہ بات تو ہے ۔
اب تک تو پی لی ہو گی....یا ہم بنائیں؟تو ہماری خوشی اس بات میں ہوئی کہ آپ ہمیں ایک کپ چائے پلا دیں آج