Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Bahir aany ki bhi sajat nhi hum mein
Tuny kis mousam me pinjary kholy hain
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تُم نا حق شیشے چُن چُن کر
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہانی ختم ہوٸی اور ایسے ختم ہوٸی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوۓ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
745f9d132bfb40c59e3a8e58bc4dd33b.jpg

اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں
تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکا
یار تُو کیسے کسی شخص کی جاں لیتا ہے
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تُم نا حق شیشے چُن چُن کر
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو
فیض احمد فیض کا فیورٹ قطعہ
چلو یہ اچھا ھوا نیند لے گیا ورنہ
تیرا خیال میری جان بھی لے سکتا تھا
چلو اچھا ہوا آخر تمہاری نیند بھی ٹوٹی
چلو اچھا ہوا اب تم بھی خوابوں سے نکل آئے😀 ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

چلو یہ اچھا ھوا نیند لے گیا ورنہ
تیرا خیال میری جان بھی لے سکتا تھا

بار بار سمجھا تو سمجھ آیا۔
کئی بار سیدھی سی بات بھی سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔
بہت سادہ سے الفاظ میں اتنی گہری بات

زبردست
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
راحت اندوری کی خوبصورت غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے

ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے، چل پڑتا ہے

اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے

روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

ہماری پسندیدہ ترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلع تو کمال کہا جناب نے۔۔۔۔۔۔۔۔ہر شعر ہی زبردست
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top