گوریاں نوں دفع کرو

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم
ابھی ابھی ایک سوال ذہن میں آیا تو سوچا کیوں نا آپ لوگوں کی ذہانت سے مستفید ہوا جائے۔ ضرور آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آپ کے پاس ہمارے سوال کا جواب ہو گا یا نہیں۔ نہ بھی ہو لیکن کوشش تو ضرور کیجئے گا ۔ کیا پتہ کہ تُکا ہی لگ جائے۔
سوال یہ ہے کہ

پتہ نہیں کیوں لیکن ایک گانے کے بول ابھی ذہن میں آئے

میرا کالا اے سردار
گوریاں نوں دفع کرو

پہلے حصے پر غور کرنا لازم نہیں۔ بس گوریاں نوں دفع کرو پر دھیان دیجئے۔ یہ سراسر کسی کی روزی پر لات مارنے والی بات نہ ہوئی؟ ہم
کی بات کر رہے ہیں جن کا کہنا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم ہے۔Fair & Lovely
سمجھ گئے نا ہمارا سوال؟
 

Queer

Newbie
May 8, 2016
9
4
53
ap ka sawal b ap k zehan k matabiq hy
koi banda thak gya ho ga cream laga laga k
rang cheeta nahi howa ho ga us ki kali mehbooba ka
woh ishq main majno ki tarhaa laila ka rang kala nahi nazar ata ho ga
is liye
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام و علیکم
ابھی ابھی ایک سوال ذہن میں آیا تو سوچا کیوں نا آپ لوگوں کی ذہانت سے مستفید ہوا جائے۔ ضرور آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آپ کے پاس ہمارے سوال کا جواب ہو گا یا نہیں۔ نہ بھی ہو لیکن کوشش تو ضرور کیجئے گا ۔ کیا پتہ کہ تُکا ہی لگ جائے۔
سوال یہ ہے کہ

پتہ نہیں کیوں لیکن ایک گانے کے بول ابھی ذہن میں آئے

میرا کالا اے سردار
گوریاں نوں دفع کرو

پہلے حصے پر غور کرنا لازم نہیں۔ بس گوریاں نوں دفع کرو پر دھیان دیجئے۔ یہ سراسر کسی کی روزی پر لات مارنے والی بات نہ ہوئی؟ ہم
کی بات کر رہے ہیں جن کا کہنا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم ہے۔Fair & Lovely
سمجھ گئے نا ہمارا سوال؟
شاعر نے صاف الفاظ میں میک اپ کرنے والوں کو رد کیا ہے
اس میں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
میرے یہاں تو سب چل جاتا ہے میں شاعر کی بات رد کرتا ہوں
کوئی بھی دل چھوٹا نہ کرے
:p
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شاعر نے صاف الفاظ میں میک اپ کرنے والوں کو رد کیا ہے
اس میں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
میرے یہاں تو سب چل جاتا ہے میں شاعر کی بات رد کرتا ہوں
کوئی بھی دل چھوٹا نہ کرے
:p
yaani k baaton baaton mein aap ne apna haal e dil biyaan kar diya bhai.....
kamaal kartay hain aap bhi bhai :p
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

میرا کالا اے سردار گوریاں نوں دفع کرو
اُس بیچاری کے متھے کوئی کالا سردار لگ گیا ھے اور کیا۔ اِسی لیئے کہہ رہی ھے گوریاں نو دفع کرو۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اُس بیچاری کے متھے کوئی کالا سردار لگ گیا ھے اور کیا۔ اِسی لیئے کہہ رہی ھے گوریاں نو دفع کرو۔
lakin humara sawal to kuch aur tha mohtram
 
Top