Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

باغ میں جانے کے آداب ہوا کرتے ہیں
کسی تتلی کو نہ پھولوں سے اڑایا جائے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسے کہنا کہ پلکوں پر نہ ٹانکے خواب کی جھالر
سمندر کے کنارے گھر بنا کر کچھ نہیں ملتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کاش عرشوں سے بھی پیغام رسانی ہوتی
اپنے پیاروں کی کوٸی خیر خبر تو آتی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوٸی
🥺
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موت
آدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیں
اک براٸی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ تو خوشبو ہے ، ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پُھول کا ہے ، پُھول کدھر جائے گا
ہم تو سمجھے تھے کہ اِک زخم ہے ، بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جائے گا
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خالد جو بات بات پر کہتا تھا مجھ کو جان
وہ شخص آخرش مجھے بے جان کر گیا 🥺
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس کی عادت ہے وہی بات ادهوری کرنا
اور پهر بات کا مفہوم بدلتے رہنا

آگ سے سیکهہ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے
بجھ بهی جانا تو بڑی دیر سلگتے رہنا

جانے کس عمر میں جاۓ گی یہ عادت اپنی
روٹهنا اس سے تو اوروں سے الجهتے رہنا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Bat be'bat jo bhar ati hain ankhen apni
Yad rakhi hy koi dukh ki kahani dill ny
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اس کی عادت ہے وہی بات ادهوری کرنا
اور پهر بات کا مفہوم بدلتے رہنا

آگ سے سیکهہ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے
بجھ بهی جانا تو بڑی دیر سلگتے رہنا

جانے کس عمر میں جاۓ گی یہ عادت اپنی
روٹهنا اس سے تو اوروں سے الجهتے رہنا
زبردسست 👏
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

فاصلے یاد کی پرواز سے گھٹ جاتے ہیں
تیری دوری کو بھی ہم نے تری قربت سمجھا


Kavi
واااااااااااااااااااہ بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس کلو داد فار دس شعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نیا نیا عِشق کرنے والو، ہمیں سے اِس کا زیاں بھی پوچھو
بساطِ ہستی پہ ہم نے ہارا، کبھی سمندر کبھی ستارہ

 
  • Like
Reactions: Angela
Top