گھوڑا انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
گھوڑا ایک وفادار جانور ہے اور کسی زمانے میں جنگوں میں شہ سوار اسی پر چڑھ کر لڑا کرتے تھے جب کہ گھوڑا اپنی رفتار میں بھی کسی سے کم نہیں لیکن ایک تحقیق نے گھوڑے کی ایک اور خوبی سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ انسان کے خوشی اور غم کے تاثرات کے درمیان فرق کر سکتا ہے۔برطانوی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے گھوڑے پر ایک تحقیق میں کہا ہے کہ گھوڑے انسانی جذبات کو سمجھ لیتے ہیں جس کے لیے انہوں نے انسانی چہروں کی تصاویر کا استعمال کیا اور یہ بات سامنے آئی کہ پالتوگھوڑوں نے غصے والے تاثرات کو دیکھ کر ناراضگی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان گھوڑوں کو پالنے کی وجہ سے اْن کا انسانی رویوں کو اپنانے اور سمجھنے کا عمل فعال ہو جاتا ہے۔برطانیہ کے سائنسی جرنل بائیولوجی لیٹرز میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس کے لیے تحقیقی ٹیم اپنے ٹیسٹ کے نمونے اصطبل میں لے کر گئی اور کْل 28 گھوڑوں کو یہ بڑی تصاویر دکھائیں جب کہ اس دوران ایک شخص نے گھوڑوں کو تھامے رکھا۔ تحقیق کار کے مطابق اس عمل سے اہم نتیجہ یہ نکلا کہ انہوں نے اْن تصاویر کو اپنی بائیں آنکھ یعنی غصے والے تاثرات سے دیکھا کیوں کہ ممالیہ (دودھ پلانے والے جانور) کے دماغ کے تار یہ معلومات ذخیرہ کرتے ہیں اور دماغ کی دائیں جانب سے یہ معلومات لے کر بائیں آنکھ اْس پر عمل کرتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ دماغ کی دائیں جانب کا نصف حصہ منفی محرکات پیدا کرنے میں مہارت رکھتا ہے تاہم یہ صرف توانائی کی تقسیم کے متعلق ہے اس میں پورا دماغ استعمال نہیں ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران محققین نے گھوڑوں کو دل کی شرح ناپنے والے مانیٹرز سے بھی منسلک کیا جس سے اس بات کا انکشاف ہوا کہ غصے والے چہروں کو دیکھنیکی وجہ سے گھوڑوں کے دل کی رفتار میں نمایاں اضافہ ہوا۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ پالتو کتوں پر کی گئی تحقیق کے بھی ایسے ہی نتائج دیکھنے میں آئے جس سے یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ زندگی گزارنا جانوروں کی صلاحیتوں پر کس قدر اثر انداز ہوتا ہے تاہم گھوڑوں میں ایک دوسرے کے جذبات کو سمجھنے کی ایک فطری صلاحیت ہوتی ہے جو انسانوں کی جانب سے اْن کی دیکھ بھال کی وجہ سے شاید کچھ زیادہ ہی تیزی سے پروان چڑھتی ہے اور انسانی رویے ان کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔

horse-640x300.jpg
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad
@Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean
@Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon
@Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut
@Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @Eshal-Hoor
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy
@genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz
@shzd @S_Me3R @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @SARKASH @SadiaXtyle
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
Top