ہاشم آملہ بہترین کھلاڑی اور عظیم انسان تھے ،پاکستانی کھلاڑیوں کا خراج تحسین

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,443
10,749
1,313
Lahore,Pakistan
ہاشم آملہ بہترین کھلاڑی اور عظیم انسان تھے ،پاکستانی کھلاڑیوں کا خراج تحسین
115073


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ہاشم آملہ کا کیریئر شاندار رہا، وہ حقیقی معنوں میں بہترین کھلاڑی اور عظیم انسان ہیں اور شائقین کو ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہو گی۔سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے ہاشم آملہ نے سب کو حیران کر دیا ۔محمد حفیظ نے کہا کہ وہ اچھے کھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین انسان کے طور پر ہمیشہ یاد رہیں گے ۔ بابر اعظم اور حسن علی نے کہا کہ ہاشم آملہ گراؤنڈ کے اندر اور باہر نوجوان کھلاڑیوں کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?