ہتھیلی پر دھرا اک لمحہ

  • Work-from-home

Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
ہتھیلی پر دھرا اک لمحہ
اور اس لمحے کی چاہت میں عمر کٹ گئی ساری
تمہارے خیال سے نکل کر جیوں تو کیسے جیوں
کیسے چلوں ان راستوں پر تنہا
جو تم نے بچھا دیئے ہیں میرے قدموں میں
ان کٹھنائیوں میں سانس بھروں تو کیسے
میرے محرماں بتا
اے میرے مہربان سن۔۔۔!!!!!
 
Top