Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گزر ہی جاۓ گی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اداس بڑی بے قرار گزرے گی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چھوٹی بہن کو کہا تھا، اُستاد کو نہیں
🤭
یہ خوب😷جب چاہیں استاد بنا لیں اور جب چاہیں بہن...واہ رے سیاست😷ہم نے استاد کے طور پر کام کا بولا تھا..آپ نے آگے سے دلیلیں اور منطقیں دیں..توبہ توبہ..اتنی گستاخی😷
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

کوئی ملال کوئی آرزو نہیں کرتا
تمھارے بعد یہ دل گفتگو نہیں کرتا

شاعری بعد میں کیجئے گا...😷اس سے بھوک نہیں مٹے گی 😷
ویسے ہماری بھوک مٹ جایا کرتی شاعری سے😷لیکن اب ایسا نہیں ہو گا...شاعری یہیں ختم کریں...کچھ کھانے پینے کا انتظام کریں..ہم ..تنہائی اور حماس کے لئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا وہ تیر ہوں میں
ہدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Top