Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جیتے رہئیے۔۔۔ شاد رہئیے آباد رہئیے

ہمیں تو مارے بھوک کے چکر ہی آنے لگے تھے۔۔۔ آنکھوں تلے بھی اندھرا چھا گیا تھا۔

لسی کا ایک گلاس ملے گا جس پہ مکھن تیر رہا ہو
دعائیں دیں گے
ہم نے بھی آئسکریم کھائی ابھی...اب زرا موڈ صحیح ہوا...ایک دو گھنٹے تک کھانے کا سوچتے ہیں...آج ناشتہ جلدی کر لیا تھا تو موڈ نہیں بنا کچھ کھانے کا...

اس وقت لسی؟😷لسی کے بعد یا پہلے آئسکریم کا کیا مزہ؟😷دیکھیئے..ابھی تو کیوی بھیا بڑے فرمانبردار بنے کھانا پیش کر دیا...اب کہیں چٹا انکار ہی نہ کر دیں 😷
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جیتے رہئیے۔
آپ نے تو الہ دین کے چراغ کے جن سے بھی زیادہ تیزی دکھائی۔

گستاخی معاف خالی پیٹ کوئی اور مثال نہ سوجھی۔
شاید اینجلا میڈم ہماری مدد کر سکیں کوئی مثال ڈھونڈنے میں۔۔۔
عین ممکن ہے کہ وہ ہم ہی سے متفق ہوں
@Angela
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
رویے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیں
وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے مار دیتے ہیں
😣😣😣کہا بھی ہے کہ دو منٹ نہ کریں شاعری
ہم جا رہے ہیں😕طبعت خراب ہو رہی...
اور کوشش کے باوجود موڈ صحیح نہیں ہوا 😔.
Thanks @Kavi bhayya☺ @Hamas @shehr-e-tanhayi hmari bongion main sath deney ka :)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے بھی آئسکریم کھائی ابھی...اب زرا موڈ صحیح ہوا...ایک دو گھنٹے تک کھانے کا سوچتے ہیں...آج ناشتہ جلدی کر لیا تھا تو موڈ نہیں بنا کچھ کھانے کا...

اس وقت لسی؟😷لسی کے بعد یا پہلے آئسکریم کا کیا مزہ؟😷دیکھیئے..ابھی تو کیوی بھیا بڑے فرمانبردار بنے کھانا پیش کر دیا...اب کہیں چٹا انکار ہی نہ کر دیں 😷
انکار کی گنجائش نہیں چھوڑی تھی ہم نے۔۔۔۔ اتنے مودبانہ طریقے سے عرضی پیش کی تھی۔

لیکن حد ہے آپ کے ظالمانہ رویے کی۔۔۔۔ حقیقت میں ہم نے کچھ نہیں کھایا ہے سوائے ایک بار نوڈلز کے پورے دن میں۔
اس وقت تو دودھ جلیبی مل جائے تو کیسا رہے گا؟

لسی کے بعد آئس کریم یا آئس کریم سے پہلے لسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
انکار کی گنجائش نہیں چھوڑی تھی ہم نے۔۔۔۔ اتنے مودبانہ طریقے سے عرضی پیش کی تھی۔

لیکن حد ہے آپ کے ظالمانہ رویے کی۔۔۔۔ حقیقت میں ہم نے کچھ نہیں کھایا ہے سوائے ایک بار نوڈلز کے پورے دن میں۔
اس وقت تو دودھ جلیبی مل جائے تو کیسا رہے گا؟

لسی کے بعد آئس کریم یا آئس کریم سے پہلے لسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
آ جاٸیں نوڈلز تیار ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Guru ji isi khushi mein apna koi acha sa sheir post kijuye...bas aek sheir, ghazal nahi :)
یہ گرو کو مشکل میں ڈال دیا ناااا..😷.
اچھا سوچتے ہیں کوئی..اس وقت تو ذہن میں کوئی نہیں آ رہا..😷
اس وقت تو یہی ہے دماغ میں 😑
ہیں بدتمیز، بد لحاظ، بد مزاج ہم
تم جیسے خوش مزاجوں سے ہم دور ہی بھلے
😷
دوپہر کے وقت ذہن میں ایا تھا😷.آپ کو نہیں کہا😷
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😣😣😣کہا بھی ہے کہ دو منٹ نہ کریں شاعری
ہم جا رہے ہیں😕طبعت خراب ہو رہی...
اور کوشش کے باوجود موڈ صحیح نہیں ہوا 😔.
Thanks @Kavi bhayya☺ @Hamas @shehr-e-tanhayi hmari bongion main sath deney ka :)
کیا کریں ٹاپک کی بھی لاج رکھنی ہے نا۔
اور ویسے بھی آج کل ہم پہ حماس کا رنگ حاوی ہوتا جا رہا ہے۔
پہلے نوڈلز اور اب شاعری

لیکن

خبردار جو آپ گئیں تو۔

تفریح میلہ کی قسم صبح سے پہلے کوئی شعر عرض نہیں کریں گے۔

گانے کی اجازت ہو تو سُر لگا لیں

آ لوٹ کے آ جا میرے میت
تجھے میرے گیت بلاتے ہیں
ہووووووووووووو
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Guru ji isi khushi mein apna koi acha sa sheir post kijuye...bas aek sheir, ghazal nahi :)
آج انھیں شعروں سے پرہیز ہے۔۔۔

پہلے ہی موڈ خراب ۔۔ اوپر سے ہمیںکھری کھری سنا بھی دی ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
انکار کی گنجائش نہیں چھوڑی تھی ہم نے۔۔۔۔ اتنے مودبانہ طریقے سے عرضی پیش کی تھی۔

لیکن حد ہے آپ کے ظالمانہ رویے کی۔۔۔۔ حقیقت میں ہم نے کچھ نہیں کھایا ہے سوائے ایک بار نوڈلز کے پورے دن میں۔
اس وقت تو دودھ جلیبی مل جائے تو کیسا رہے گا؟

لسی کے بعد آئس کریم یا آئس کریم سے پہلے لسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
ہم آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ظالم ہیں مادام😀
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ گرو کو مشکل میں ڈال دیا ناااا..😷.
اچھا سوچتے ہیں کوئی..اس وقت تو ذہن میں کوئی نہیں آ رہا..😷
اس وقت تو یہی ہے دماغ میں 😑
ہیں بدتمیز، بد لحاظ، بد مزاج ہم
تم جیسے خوش مزاجوں سے ہم دور ہی بھلے
😷
دوپہر کے وقت ذہن میں ایا تھا😷.آپ کو نہیں کہا😷
کہاں ہے ہمارا تانگہ۔۔۔ ہم جائیں یہاں سے۔
چلو حماس ہم چلیں
دل اٹھ گیا یہاں سے
انھیں دے دو خبر
مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
tanga.gif

ہمیں پرہیز بتا کر خود شعرو شاعری شروع کر دی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا کریں ٹاپک کی بھی لاج رکھنی ہے نا۔
اور ویسے بھی آج کل ہم پہ حماس کا رنگ حاوی ہوتا جا رہا ہے۔
پہلے نوڈلز اور اب شاعری

لیکن

خبردار جو آپ گئیں تو۔

تفریح میلہ کی قسم صبح سے پہلے کوئی شعر عرض نہیں کریں گے۔

گانے کی اجازت ہو تو سُر لگا لیں

آ لوٹ کے آ جا میرے میت
تجھے میرے گیت بلاتے ہیں
ہووووووووووووو
رانجھا بن کے بانسری بھی بجا لیں..😷 ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے😀
یہ نہ جانے کا حکم صادر کر دیا آپ نے😕
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہاں ہے ہمارا تانگہ۔۔۔ ہم جائیں یہاں سے۔
چلو حماس ہم چلیں
دل اٹھ گیا یہاں سے
انھیں دے دو خبر
مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
View attachment 115156
ہمیں پرہیز بتا کر خود شعرو شاعری شروع کر دی۔
کب کی؟؟؟😕
وہ تو کیوی بھیا نے کہا تھا😷
@Kavi sey pooch lain😷
 
Top