ہمیں اللہ کافی ہے ( Hamein Allah Kaafi Hai)

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Wa'alaikumussalaam
MASHA'ALLAH MASHA'ALLAH bohot hi khoobsurat sharing Nasir bhai
hum ne bhi is mutaliq ye tamaam ayaah mutaleha kiye hain mazeed
mein bhi ayaah ka tarjuma peish karna chaahunga pehle ye wazahat kar dun
ke in ayaah ka tarjume eik hanafi barelvi Tehreek Minhajul Quran ki taraf
se shaya karda IrfanUl Quran se share kar raha hoon

ALLAH hi hai jisne asmanon aur zameen ko
aur jo kuch inke darmyan hai 6 dino me
peda farmaya phir arsh per qaiym huwa
tumhare use chorh kar na koi karsaz hai aur na
koi sifarishi so kya tum nasihat qabul
nahin karte
Quran surah al Sajda ayat#04
Beshak ALLAH un kaamon se khabardar hai
jo tum anjam dete ho aur ALLAH per bharosa
rakhiye aur ALLAH hi karsaaz kaafi hai
Quran surah al Ahzab ayat#2-3
Aur aapka RAB hidayat karne aur madad farmane ke liye kaafi hai
Quran surat al Furqan,ayat#31
Aur ALLAH ki bargah se madad ke ilaawa koi(aur)madad nahin
Quran surat al Anfaal,ayat#10
(Yehi)tumhare baap Ibrahim ka deen hai us(ALLAH)ne tumhara naam
musalmaan rakha hai isse pehle(ki kitabon mein)aur is(Quran)me bhi
taake yeh Rasool(saww)tum per gawah ho jaayen aur tum bani nooh e insan
per gawaah ho jaao pas tum namaz qaiym kiya karo aur namaz ada kiya karo
aur ALLAH(ke daman)ko mazbooti se thaame rakho WAHI tumhara madadgar hai
pas wo kitna achha karsaaz aur kitna achha madadgaar hai
Quran surat al Hajj ayat#78
.....@lotr @faari @ChoCo
Jazak Allah Khair Mohtaram :)[DOUBLEPOST=1356769951][/DOUBLEPOST]
Jazakallah..bht achi sharing hain..!!!
Aameen :)
shukraun janab
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
توکل کے احکام مومنوں کی صفات اور توکل کے ثمرات
یقننا ہمیں حضرت ابراھیم علیہ السلام جیسا توکل کرنا چاہیے جنہیں جب بھڑکتی آگ میں پھینکا جا رہا تھا تو انھوں نے بس یہی کھا
حسبی اللہ
اور اللہ کا وعدہ ہے جب کوئی اس پر مکمل توکل کرے جیسے کہ توکل کا حق ہے تو اللہ اس کے لیے ضرور کافی ہوجاتا ہے
توکل مومنوں کی عظیم صفت ہے جب انہیں ڈرایا جائے تو وہ ڈرتے نہیں ہیں بلکہ اسی رب پر توکل کرتے ہیں جس پر توکل کرنے کا حق ہے
الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُواْ لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَاناً وَقَالُواْ حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ - آل عمران : 173
جب ان سے لوگوں نے آکر بیان کیا کہ کفار نے تمہارے (مقابلے کے) لئے لشکر کثیر) جمع کیا ہے تو ان سے ڈرو۔ تو ان کا ایمان اور زیادہ ہوگیا۔ اور کہنے لگے ہم کو اللّهُ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
یہی وہ توکل ہے جو اللہ تعالی کو ھم سے مطلوب ہے
اس لیے اللہ تعالی نے ہمیں حضرت ابراھیم علیہ السلام کے توکل کا قصہ سنایا تاکہ ھم بھی توکل سیکھ سکیں
کیا توکل کے بعد بھی فکر رہتی ہے؟
ہم نے کئے لوگوں کو دیکھا ہے جب ان کو کہا جائے توکل کرو تو کہتے ہیں ہاں توکل تو ہے مگر پھر بھی
مگر پھر بھی یھی وہ الفاظ ہیں جو آپ کے توکل کو ناقص کیے ہوئے ہے
کیا مکمل توکل کے بعد مگر کا لفظ کہیں رہ جاتا ہے؟؟؟
ہر گیز نہیں
ہم کہیں گے اپنے رب پر حضرت ابراھیم علیہ السلام جیسا توکل کر کے تو دیکھیں اسکا وعدہ یقینا سچا ہے
ذرا دیکھیں توکل کرنے والے کے لیے اللہ کا کیا وعدہ ہے ؟
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْراً -الطلاق : 3
اور جو اللَّه پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کو کفایت کرے گا۔ اللَّه اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کردیتا ہے۔ اللَّه نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے
پھر اللہ عزوجل کے اس وعدے کے بعد اگر مگر کیا معنی رکھتا ہے؟؟
اور جس کے لئے اللہ کافی ہوجائے اسے دنیا میں کسی کی حاجت ہی نہیں رہتی
توکل کا ذکر قرآن میں بے شمار جگہ آیا ہے
کہیں حکما اور کہیں مومنوں کے صفات میں اور کہیں ترغیبا
فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ -آل عمران : 159
اور جب (کسی کام کا) عزم کرلو تو اللّه پر بھروسا رکھو۔ بےشک اللّهَ بھروسا رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے
وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ -آل عمران : 122
اور مومنوں کو اللّهَ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ وَكَفَى بِاللّهِ وَكِيلاً -النساء : 81
اور اللّهَ پر بھروسہ رکھو اور اللّهَ ہی کافی کارساز ہے
وَعَلَى اللّهِ فَتَوَكَّلُواْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ -المائدة : 23
اور اللّهَ ہی پر بھروسہ رکھو اگر تم صاحبِ ایمان ہو
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَاناً وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ -الأنفال : 2
مومن تو وہ ہیں کہ جب اللّهُ کا ذکر کیا جاتا ہے کہ ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ فَإِنَّ اللّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ -الأنفال : 49
اور جو شخص اللّهَ پر بھروسہ رکھتا ہے تو اللّهَ غالب حکمت والا ہے
قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللّهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ التوبة : 51-
کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو خدا ہی کا بھروسہ رکھنا چاہیئے
فَقُلْ حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ -التوبة : 129
تو کہہ دو کہ اللّهُ مجھے کفایت کرتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے
إِنِ الْحُكْمُ إِلاَّ لِلّهِ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَعَلَيْهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ -يوسف : 67
بےشک حکم اسی کا ہے میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ اور اہلِ توکل کو اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے
قُلْ هُوَ رَبِّي لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ مَتَابِ -الرعد : 30
کہہ دو وہی تو میرا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
وَمَا لَنَا أَلاَّ نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا آذَيْتُمُونَا وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ -إبراهيم : 12
اور ہم کیونکر اللّه پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو اللّه ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے
إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ عَلَى الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ -النحل : 99
کہ جو مومن ہیں اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں اُن پر اس (شیطان)کا کچھ زور نہیں چلتا
وَتَوَكَّلْ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَسَبِّحْ بِحَمْدِهِ وَكَفَى بِهِ بِذُنُوبِ عِبَادِهِ خَبِيراً -الفرقان : 58
اور اس اللہ عزوجل پر جو ہمیشہ زندہ رہنا والا ہے بھروسہ رکھو جو (کبھی) نہیں مرے گا اور اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو۔ اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے خبر رکھنے کو کافی ہے
وَتَوَكَّلْ عَلَى الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ -الشعراء : 217
اور (اللہ عزوجل) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلاً -الأحزاب : 3
اور اللَّه پر بھروسہ رکھنا۔ اور اللَّه ہی کارساز کافی ہے (۳)
وَمَا عِندَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَى لِلَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ -الشورى : 36
اور جو کچھ اللَّه کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں
وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ -المجادلة : 10
تو مومنو کو چاہیئے کہ للَّه ہی پر بھروسہ رکھیں
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ -التغابن : 13
اللَّه (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ اللَّهُ ہی پر بھروسا رکھیں
اللهم أنت ربي ، لا إله إلا أنت . عليك توكلت وأنت رب العرش العظيم
اے اللہ آپ میرے رب ہیں کوئی الہ نہیں آپ کے سواء میں آپ پر توکل کرتی ہوں اور آپ ہی عرش عظیم کے رب ہیں
حسبي الله لا اله الا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم

BOHAT ZARDAST ...................thanks share kia..............
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan

jazak Allah bht zabardast
 
FallenAngeL

Active Member
Oct 31, 2012
402
472
213

Jazak ALLAH Savio Bhai ..
ALLAH Tala ne hmare lein bht asania paida ki hain bt hmari khud ki vaja se hm logh pareshan rehte hain ... ALLAH per tawakal krna jis ne seekh lia beshak us ki sari pareshania door ho jaiengy...
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Masha'Allah Zabardast Saviou Bhai Maza agaya Padh kay ... Jazaka'Allah For This use full and beautiful sharing Allah aap ko ajar day ameen ...

chiragh Nice sharing jani :) ..

Jazaka'Allah
Aameen :)
shukran Mohtaram
Allah hame amal ki taufeeq de Aameen
 
Top