ہم یاد تو تم کو آتے ہونگے

  • Work-from-home

Baazigar

TM Star
Oct 9, 2009
2,441
1,735
113
37
Nawabshah
ہم یاد تو تم کو آتے ہونگے
جب پنچھی گیت سناتے ہونگے

جب ساون کی رُت آتی ہوگی
جب پھول خوشبو مہکاتے ہونگے

جب پیلے پتے گرتے ہونگے
جب جُدائی کے درد ستاتے ہونگے

جب دوستی کسی سے ہوتی ہوگی
جب دوست بچھڑ کے جاتے ہونگے
تب ہم
یاد تو تم کو آتے ہونگے
 
Top