ہندو تہوار دسہرہ اور تعزیہ میں مماثلت

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

ہندو ثقافت: مسلم اقتدار کے دوران اور بعد --- رام گوپال --- صوفی ازم کے مواد کے ذریعے انڈین ثقافت میں اسلام کا منفی پہلو/ہندو تہوار دسہرہ اور تعزیہ میں مماثلت

رام گوپال صاحب انڈیا میں صوفی مزاروں کا ذکر کرتے ہیں کہ یہاں کئی مزار جیسے خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر) ، نظام الدین اولیاء (دہلی) ، شیخ سلیم چشتی (آگرہ) معروف ہیں اور انکی عبادت مسلم کرتے ہیں اور پوجا ہندو! اور تھوڑا ہی آگے سخت انداز میں لکھتے ہیں کہ "درگاہوں میں عبادت غیر اسلامی طریقہ ہے" - لیکن یہ انڈین اسلام کا اہم حصہ بن چکے ہے - ہر سال بھاری تعداد میں مسلم پاکستان اور بنگلہ دیش سے ان درگاہوں میں آتے ہیں

4.jpg

آگے دسہرہ اور تعزیہ پر روشنی ڈالتے ہیں کہ
تعزیہ کے جلوس دسہرہ کے جلوس کا نمونہ ہیں

دسہرہ ہندوؤں کا ایک تہوار ۔ لغوی معنی دس روز - مراد دس گناہوں کو لے جانے والا - جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کے پیدا ہونے کا دن ہے - جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں - اس دن درگا جی کی جنم اشٹمی یا یوم فتح منایا جاتا ہے - نیز اس دن راجا رام چندر کا بن باس سے گھر آنا اور راون پر فتح پانا بھی بیان کیا جاتا ہے قدیم زمانے میں یہ موسمی تہوار تھا کیونکہ اس روز دن اور رات برابر ہو جاتے ہیں - اور موسم اعتدال پر آجاتا ہے - پھر اس تہوار پر مذہبی رنگ چڑھ گیا اور یہ راون کے خلاف رام چندر کی فتح کی یادگار کے طور پر منایا جانے لگا

(وکیپیڈیا)

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi

nice info :D
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime
Top