Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی اللہ پاک کا کرم ہے
خدا سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔خیال رکھیئے اپنا بھیا۔۔۔





@shehr-e-tanhayi
تنہائی آپاااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار کوئی تو انہیں روکو 🥺 🥺 🥺۔
یہ شادیانے بجانے والوں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔🥺دنیا جہاں کا کوئی سونگ نہیں چھوڑ رہے شائد۔۔۔ اور ہمارا مسئلہ ہے کہ کوئی بھی بول کی بھنک ہمارے کان میں پڑ جائے فورا یاد ہو جاتی۔۔۔اور پھر بیزاری ہونے لگی🥺😑۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اللہ پاک کرم ہی رکھیں۔

لگ بھگ سے کھٹکے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم بات گول کر گئے ہیں :)۔

یہاں بارش کی پہلی بوند گر چکی۔۔پر ہم تو یہاں سے نہیں اٹھنے والے۔۔آج تو یہی بستر ہو گا😐،۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خدا سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔خیال رکھیئے اپنا بھیا۔۔۔





@shehr-e-tanhayi
تنہائی آپاااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار کوئی تو انہیں روکو 🥺 🥺 🥺۔
یہ شادیانے بجانے والوں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔🥺دنیا جہاں کا کوئی سونگ نہیں چھوڑ رہے شائد۔۔۔ اور ہمارا مسئلہ ہے کہ کوئی بھی بول کی بھنک ہمارے کان میں پڑ جائے فورا یاد ہو جاتی۔۔۔اور پھر بیزاری ہونے لگی🥺😑۔
تو بجانے دیں نا شادیانے۔۔۔۔
اب اگر ہم لوگ بگڑے موڈ کے باسی ہیں تو کیا ضروری ہے کہ ہم اپنا موڈ دوسروں پہ مسلط کریں

اس سب سے نکلنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ زیادہ توجہ سے وہ سب سنیں
اس کے بعد آپ کو بیزار نہیں کریں گے ۔
جتنا زیادہ بیزاری محسوس کریں گی۔۔۔ بڑھتی جائے گی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محترم بات گول کر گئے ہیں :)۔

یہاں بارش کی پہلی بوند گر چکی۔۔پر ہم تو یہاں سے نہیں اٹھنے والے۔۔آج تو یہی بستر ہو گا😐،۔
اب سوچئے کہ بات کو گول سے تکون کیسے کیا جائے

ہاں ہاں بچھائیے یہیں بستر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح جاگتے ہی میسج ضرور کر دیجئے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
سوچئیے گا بھی نہیں کہ ہم اپنا چڑیا گھر اینجلا کے حوالے کریں۔۔۔ واپسی میں ہمیں ایک بھی سلامت نہ ملے گا

ہاں تو بیزاری ختم کیجئے نا اب۔۔۔ اور واپس دوستی کیجئے پھولوں اور کلیوں سے۔
اب تو باغ مزید ہرا بھرا ہے۔۔ پہلے سے بہت زیادہ پودے لگائے ہیں۔
بس ہاں کر دیجئے اب
اینجلا بہت زمہ دار بچی ہے، پورا پورا خیال رکھے گی، فکر نہ کریں آپ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب تو باغ مزید ہرا بھرا ہے۔۔ پہلے سے بہت زیادہ پودے لگائے ہیں۔
آپ کو کچھ یاد ہے؟؟؟؟؟؟؟ کافی ٹائم پہلے آپ نے ہمیں کچھ فلاور پی ایم کیئے تھے۔۔اپنے باغیچے کے۔۔کچھ دن پہلے ہی ہمیں اپنے ایک لیپ ٹاپ سے ملے۔۔۔
IMG_20190706_133108.jpg
IMG_20190706_133154.jpg
IMG-20190714-WA0000.jpg
IMG-20190714-WA0001.jpg
IMG-20190714-WA0002.jpg
IMG-20190714-WA0003.jpg
IMG-20190714-WA0004.jpg
IMG-20190714-WA0005.jpg
IMG-20190714-WA0006.jpg
IMG-20190714-WA0007.jpg
IMG-20190714-WA0009.jpg
IMG-20190714-WA0010.jpg
IMG-20190714-WA0011.jpg
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اینجلا بہت زمہ دار بچی ہے، پورا پورا خیال رکھے گی، فکر نہ کریں آپ
کہیں آپ وہ والا ذمہ دار تو نہیں کہہ رہے؟

کہ اینجلا بہت ذمہ دار بچی ہے ۔۔گھر میں جو بھی اوٹ پٹانگ کام ہوتا ہے اسی کے ذمے لگتا ہے؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
کہیں آپ وہ والا ذمہ دار تو نہیں کہہ رہے؟

کہ اینجلا بہت ذمہ دار بچی ہے ۔۔گھر میں جو بھی اوٹ پٹانگ کام ہوتا ہے اسی کے ذمے لگتا ہے؟
نہیں وہ والا زمہ دار نہیں، یہ زمہ دار اچھا والا ہے ۔ ۔ ۔
بس آپ تیاری کرو چڑیا گھر سنبھالنے کی ۔ ۔ ۔
آنے والا ہے آپ کے پاس ۔ ۔ ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو بجانے دیں نا شادیانے۔۔۔۔
اب اگر ہم لوگ بگڑے موڈ کے باسی ہیں تو کیا ضروری ہے کہ ہم اپنا موڈ دوسروں پہ مسلط کریں

اس سب سے نکلنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ زیادہ توجہ سے وہ سب سنیں
اس کے بعد آپ کو بیزار نہیں کریں گے ۔
جتنا زیادہ بیزاری محسوس کریں گی۔۔۔ بڑھتی جائے گی۔
ہمارے سننے والے سونگ نہیں ہے 🥺اور ہمیں تو یہ دھوم دھڑکے والے سونگ ویسے بھی پسند نہیں تو غور سے کیا سننا۔۔۔۔

دس بار تو یہ ہی سونگ لگا دیا۔۔۔
ساجن جی گھر آئے۔۔۔دلہن بھی شرمائے۔۔یا شائد دلہن و لے جائے۔۔۔ایسا ہی کچھ بول رہے😄۔ہم تو دھیان نہیں دے رہے لیکن پھر بھی کوئی نہ کوئی لائن سنائی دے ہی دیتی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اینجلا بہت زمہ دار بچی ہے، پورا پورا خیال رکھے گی، فکر نہ کریں آپ
ہاں جی بہت ہی ذمہ دار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ہم رسک نہیں لے سکتے نا۔۔۔
اب تو کوکو موکو ہمیں گھر کے افراد جیسے لگتے ہیں۔
ان کی زندگی کا سوال ہے اب تو۔ اور اینجلا کچھ زیادہ ہی ذمہ دار ہیں۔ کہیں ہمارے بچوں کو حفاظت کے خیال سے فریج فریزر میں
رکھ دیا تو ہم کیا کریں گے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں وہ والا زمہ دار نہیں، یہ زمہ دار اچھا والا ہے ۔ ۔ ۔
بس آپ تیاری کرو چڑیا گھر سنبھالنے کی ۔ ۔ ۔
آنے والا ہے آپ کے پاس ۔ ۔ ۔
لیکن ہم سنبھالیں گے کیسےَ؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہاں جی بہت ہی ذمہ دار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ہم رسک نہیں لے سکتے نا۔۔۔
اب تو کوکو موکو ہمیں گھر کے افراد جیسے لگتے ہیں۔
ان کی زندگی کا سوال ہے اب تو۔ اور اینجلا کچھ زیادہ ہی ذمہ دار ہیں۔ کہیں ہمارے بچوں کو حفاظت کے خیال سے فریج فریزر میں
رکھ دیا تو ہم کیا کریں گے
😁 فریج میں رکھ دیا تو اچھا ہے نا، فریش ملیں گے آپ کو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ کو کچھ یاد ہے؟؟؟؟؟؟؟ کافی ٹائم پہلے آپ نے ہمیں کچھ فلاور پی ایم کیئے تھے۔۔اپنے باغیچے کے۔۔کچھ دن پہلے ہی ہمیں اپنے ایک لیپ ٹاپ سے ملے۔۔۔
View attachment 115347View attachment 115348View attachment 115349View attachment 115350View attachment 115351View attachment 115352View attachment 115353View attachment 115354View attachment 115355View attachment 115356View attachment 115357View attachment 115358View attachment 115359
ہاں نا یاد ہے

بہار پھر سے دستک دے رہی۔۔۔
آج کافی کام کیا گارڈن میں۔
اتنے سارے پودے نکل رہے ہیں ما شا اللہ سے۔

اور صبح ان شا اللہ میتھی اور سرسوں کے بیج لگائیں گے
پھر گھر کی سرسوں کی گندلوں کا ساگ اور میتھی والی بیسنی روٹیاں پکا کر آپ کو تصاویر بھیجیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہیں آپ وہ والا ذمہ دار تو نہیں کہہ رہے؟

کہ اینجلا بہت ذمہ دار بچی ہے ۔۔گھر میں جو بھی اوٹ پٹانگ کام ہوتا ہے اسی کے ذمے لگتا ہے؟
ہاں ہاں ہمیں بھی ایسا ہی لگا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں وہ والا زمہ دار نہیں، یہ زمہ دار اچھا والا ہے ۔ ۔ ۔
بس آپ تیاری کرو چڑیا گھر سنبھالنے کی ۔ ۔ ۔
آنے والا ہے آپ کے پاس ۔ ۔ ۔
لے دے کے یہی تو ہیں ہمارے اپنے۔
انھیں آپ حوالے بھی کر رہے تو کس کے۔

😂
 
Top