Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارے نین عبادت میں گم لگیں گے تمہیں
ہمارا لہجہ یقیناً تمہیں دعا لگے گا

میں بس تمہارا ہوں ! تم مانتے ہو؟ مان لیا
تو پھر بتاؤ مِرا غم تمہارا کیا لگے گا ؟🤔۔
@shehr-e-tanhayi
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کوئی تردید کا صَدمہ ھے، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو کس بات کا دُکھ؟

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کوئی تردید کا صَدمہ ھے، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو کس بات کا دُکھ؟
دکھ یہ ہے میرا، یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے
💔
 
  • Like
Reactions: Kavi

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
اگر پنجابی زبان جاننے والا شعر پڑھے گا تو وہ ڈَھل کو ڈُھل بھی پڑے تو ایک دم پرفیکٹ تشریح بنتا پھر بھی۔۔۔
یہی تو بات ہے جو ناصر کاظمی ہمارے فیورٹ شاعر ہیں۔۔واہ واہ۔۔ ناصر بھائی😐۔
Haq haa ap k tajziye parh k muje hairat horahi hai k aqal jab batt rahi thi to ap kidr thein :p
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

کوئی ترياق نہيں غم کا،علاوہ غم کے
زہر ميں زہر ملانے کی اجازت دی جاۓ💔 ۔

اس قدر ضبط مِری جان بھی لے سکتا ہے
کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی😣۔

1638978801955.png
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بڑی دیر لگی
ہم کو دنیا نظر آنے میں بڑی دیر لگی

نظر آتا ہے جو، ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بڑی دیر لگی
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ایسی بستی سے تو اچھا ہے بیاباں اپنا
آدمی سانس تو لے سکتا ہے آسانی سے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top