Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی کے گھٹن ترین سفر میں وہ مقام بھی آتا ہے جہاں انسان کو روح گھسیٹ کر وقت گزارنا پڑتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏یہ خوش لباسی لبادہ ہے غم چھپانے کا
اگرچہ اجڑے ہوۓ ہیں مگر سجے ہوۓ ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک آواز کی دوری پہ کھڑا ہے کوئی
ایک آواز کی دوری بھی بہت ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی کا بدتر کسی کا اچھا گزر رہا ہے
یہ وقت ہے اور ازل سے ایسا گزر رہا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہائے ادب محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے تو شکایت نے دم توڑ دیا۔
ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا

ون آف مائی فیورٹ ''شاعرز''،سو ایسے ان کا شعر بگاڑنا ناٹ الاؤڈ -_- ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو کچھ گزر ریی ہے غنیمت ہے ہم نشیں!
اب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
‏ذرا سنو تو سہی کان دھر کے نالۂ دل
‏یہ داستاں نہ ملے گی تمہیں کتابوں میں
‏ ― ناصر کاظمی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گھر میں ھیں بس چھے ھی لوگ
چار دیواریں چھت اور میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا

ون آف مائی فیورٹ ''شاعرز''،سو ایسے ان کا شعر بگاڑنا ناٹ الاؤڈ -_- ۔
سُنا ہے ساغر بہت افلاس کی زندگی گزار رہے تھے، ایک بار صدر ایوب نے اُنہیں بُلا بھیجا، ایک وفد ساغر کو لینے پہنچا، ساغر اُس وقت ایک پان سگریٹ کی دُکان پر موجود تھے، وفد میں سے کسی نے چلنے کی درخواست کی، ساغر نے صدر ایوب سے ملنے سے معذرت کر لی، وفد میں سے کسی نے کہا آپ یہاں اس فقیرانہ حالت میں موجود ہیں، کھانے پینے کا کوئی بندوبست نہیں، یہ فاقوں والی زندگی چھوڑیئے اور صدر سے مل لیجئے، آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ ساغر نے یہ سُن کر پان کے کھوکے والے سے ایک قلم لیا، اور زمین پہ پڑی ایک سگریٹ کے پیکٹ کی پُشت پر یہ شعر تحریر کر کے کہا، یہ صدر صاحب کو دے دینا۔

توہین ہے درویش کا اُس شہر میں جینا
ہو فاقہ کشی نام جہاں صبر و رضا کا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top