یہودی دنیاپرکیوں چھائے ہوئے ہیں ؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ بھی ایک وقت تھاجب دنیاکے پیشترممالک پرمسلمانوں کی حکمرانی ہوتی تھی ۔مسلمانوں کاطوطی بولتاتھا۔اہل مغرب ہماری مثالیں دیاکرتے تھے ہم ہی تھے جنہوں نے دنیاکوتہذیب سکھائی ۔طب ودیگرشعبوں میں مسلمانوں سائنسدانوں کی خدمات کااعتراف پوری دنیانے کیا۔ابن بطوطہ ،جابربن حیان سمیت الرازی کے کارناموں کوکون نہیں جانتا۔مگرپھرقسمت ایساروٹھی ہوئی ہے ۔ایساکیاہواکہ دنیاپرحکمرانی کرنے والے اپنی قدرومنزلت گنوابیٹھے اورآج دنیاکے پیشتروسائل اورنظام پریہودی قابض ہیں ۔ کیوں ایساہے کہ یہودی تمام شعبہ ہائے زندگی میں مسلمانوں پرسبقت لے گئے ہیں ؟وہ کیاوجوہات ہیں جن کی وجہ سے قدرومنزلت کے بلندمرتبے مسلمانوں سے روٹھ گئے؟ہم ہمیشہ یہ توتنقیدکرتے ہیں کہ یہودی پوری دنیاکانظام وانصرام چلانے میں مصروف عمل ہیں مگرہم یہ کبھی غورنہیں کرپارہے ؟اگرحقائق کاجائزہ کیاجائے تویہ بات روزروشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ مسلمان اپنی غفلتوں کے سبب ترقی کی منزل سے ہوتے چلے جارہے ہیں ،ہم نے اسلاف سے جومیراث پائی تھی ۔
news-1448871993-9531-700x300.jpg
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top