میں ویسے ہی مختلف ویب سائٹس دیکھ رہی تھی کہ بی بی سی اردو کی مندرجہ ذیل خبر پر نظر پڑی۔۔۔
غصہ کیا آنا تھا ان کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کی انتہا اور
desperation
دیکھ کر الٹا ہنسی آنے لگ گئی۔۔۔
اسی خبر میں ایک شخص نے کیا خوبصورت تبصرہ لکھا ہے کہ۔۔
ایک شخص نے حیرت ظاہر کی ہے کہ اگر نماز اتنی نقصان دہ ہے تو دنیا میں ایک ارب 60 کروڑ مسلمانوں کےگھٹنے کیوں نہیں متاثر ہوتے۔
میری دعا ہے کہ بس اللہ ان کو ہدایت دے۔۔۔