TM par anay se pehlay aap kiya kar rahay thay?

  • Work-from-home

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
آپ کو کروانا ہے یا مزدوری مانگ رہے ہیں؟
ہاں مجھے اپنی زندگی میں رنگ بھرنے ہیں جو اپ سے بہتر کوئی بھی نہیں بھر سکتا
پینٹر کا کام رنگ بھرنا ہوتا چائے دیوار ہو یا دیوار سے لگا انسان
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں مجھے اپنی زندگی میں رنگ بھرنے ہیں جو اپ سے بہتر کوئی بھی نہیں بھر سکتا
پینٹر کا کام رنگ بھرنا ہوتا چائے دیوار ہو یا دیوار سے لگا انسان
دل چاہ رہا کہ آپ کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا جائے اور پھر اس دیوار کو رنگ کروایا جائے۔
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
دل چاہ رہا کہ آپ کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا جائے اور پھر اس دیوار کو رنگ کروایا جائے۔
اپ کی پسندیدہ چیز مکھی ہے کیا
میں اک پنچھی ہوں جو دیواروں کہ ساتھ نہیں لگتا دل کہ ساتھ لگتا ہے
اپ دیوار کہ ساتھ لگانے کی بجائے دل کہ ساتھ لگائیں تو پنچھی بھی شہرتنہائی کا بادشاہ بن جائے رنگ اس میں خود ا جائے گا
 
Top