یہ میری انا کی شکست ہے ،نہ دعا کرو نہ دوا کرو

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
یہ میری انا کی شکست ہے ،نہ دعا کرو نہ دوا کرو
جو کرو تو یہ کرم کرو مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو
اقبال عظیم کی غزل کا بہت ہی کمال کا مطلع۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ جو ایک ترکشِ وقت ہے، ابھی اس میں تیر بہت سے ہیں
کوئی تیر تم کو نہ آلگے ، مرے حالِ دل پہ نہ یوں ہنسو۔۔۔۔۔۔۔۔
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
اقبال عظیم کی غزل کا بہت ہی کمال کا مطلع۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ جو ایک ترکشِ وقت ہے، ابھی اس میں تیر بہت سے ہیں
کوئی تیر تم کو نہ آلگے ، مرے حالِ دل پہ نہ یوں ہنسو۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے انجمن مبارک مجھے فکر و فن مبارک
یہی میرا تخت زریں یہیں میری مرگ چھالا
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
آدمیت اور شے ہے علم ہے کچھ اور شے
کتنا طوطے کو پڑھایا پر وہ حیواں ہی رہا

شیخ ابراہیم ذوقؔ
آپ رینڈم شعر لکھ رہے ہیں۔:)۔جوابی شعر نہیں کہتے۔۔۔
آدمیت کے سوا جس کا کوئی مقصد نہ ہو
عمر بھر اس آدمی کی جستجو کرتے رہو
 

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
رینڈم کا مطلب {(thinkg)}
مخاطب میں ہوں؟
نہیں۔۔۔حبیب بھائی کو کہا ہے۔۔۔کہ وہ شعر کا جواب شعر سے دینے کی بجائے کسی اور ہی موضوع پہ شعر کہہ رہے تھے۔۔۔اس لئے:)۔ویسے رینڈم شعر بھی کہہ سکتے ہیں۔ہم نے تو ایسے ہی کہہ دیا۔۔۔خوش رہیے۔۔۔
 
Last edited:

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
2,800
2,784
213
نہیں۔۔۔حبیب بھائی کو کہا ہے۔۔۔کہ وہ شعر کا جواب شعر سے دینے کی بجائے کسی اور ہی موضوع پہ شعر کہہ رہے تھے۔۔۔اس لئے:)۔ویسے رینڈم شعر بھی کہہ سکتے ہیں۔ہم نے تو ایسے ہی کہہ دیا۔۔۔خوش رہیے۔۔۔
وہ جانیں اور آپ کون سا شعر کہاں کہنا ہے اس کا مجھے علم نہیں مجھے جو اچھا لگتا ہے شیئرنگ ہو جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: intelligent086

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
آپ رینڈم شعر لکھ رہے ہیں۔:)۔جوابی شعر نہیں کہتے۔۔۔
آدمیت کے سوا جس کا کوئی مقصد نہ ہو
عمر بھر اس آدمی کی جستجو کرتے رہو
آپ کی بات صحیح ہے ،ایک تو بروقت مناسب شعر زہن میں نہیں آتا ، سرچ میں کاہلی کر جاتا ہوں


ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
ندا فاضلی
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
نہیں۔۔۔حبیب بھائی کو کہا ہے۔۔۔کہ وہ شعر کا جواب شعر سے دینے کی بجائے کسی اور ہی موضوع پہ شعر کہہ رہے تھے۔۔۔اس لئے:)۔ویسے رینڈم شعر بھی کہہ سکتے ہیں۔ہم نے تو ایسے ہی کہہ دیا۔۔۔خوش رہیے۔۔۔
@maria_1
میں نے وجہ بتا دی ہے
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?