یہ میری انا کی شکست ہے ،نہ دعا کرو نہ دوا کرو

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
وہ جانیں اور آپ کون سا شعر کہاں کہنا ہے اس کا مجھے علم نہیں مجھے جو اچھا لگتا ہے شیئرنگ ہو جاتی ہے
خوش رہیے
آپ کی بات صحیح ہے ،ایک تو بروقت مناسب شعر زہن میں نہیں آتا ، سرچ میں کاہلی کر جاتا ہوں

ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
ندا فاضلی
سرچ کرنے کا وقت ہی کہاں ہوتا ہے۔۔:)۔۔ہمارے دماغ میں تو ایک ٹاپک پہ اس قدر شعر گڈ مڈ ہو جاتے ہیں کہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ کونسا پوسٹ کریں۔۔۔
آپ کو بھی شاعری سے کافی لگاؤ لگتا۔۔۔۔
خیر آپ شعر کہتے رہیں یہی کافی ہے۔۔۔
خوش رہیے۔۔۔۔۔۔

[/QUOTE]
 
  • Like
Reactions: intelligent086

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,671
5,716
1,313
Lahore,Pakistan
خوش رہیے

سرچ کرنے کا وقت ہی کہاں ہوتا ہے۔۔:)۔۔ہمارے دماغ میں تو ایک ٹاپک پہ اس قدر شعر گڈ مڈ ہو جاتے ہیں کہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ کونسا پوسٹ کریں۔۔۔
آپ کو بھی شاعری سے کافی لگاؤ لگتا۔۔۔۔
خیر آپ شعر کہتے رہیں یہی کافی ہے۔۔۔
خوش رہیے۔۔۔۔۔۔
[/QUOTE]
ماشاءاللہ
لا جواب حاضر دماغی، اب یہاں ایسے حالات نہیں ہوتے مصرعہ ہی آگے پیچھے ہو جاتا ہے :)۔ شاعری سے تو لگاؤ ہے ، آج کل تو زیادہ کاپی پیسٹ پر انحصار ہے۔
 
Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
ماشاءاللہ
لا جواب حاضر دماغی، اب یہاں ایسے حالات نہیں ہوتے مصرعہ ہی آگے پیچھے ہو جاتا ہے :)۔ شاعری سے تو لگاؤ ہے ، آج کل تو زیادہ کاپی پیسٹ پر انحصار ہے۔
آج کل تو غائب دماغ ہوے پڑے ہیں۔۔۔:(۔۔۔
'اب'' کیوں نہٰیں؟؟ کوئی بات نہیں چلتا ہے آج کل۔۔آپ نے دیکھا نہیں سوشل میڈیا پہ کس طرح اردو ادب اور شاعری کا ستیاناس کیا گیا ہے۔۔شاعر بیچارے تو سر پکڑ کے روتے ہوں گے۔۔۔:(۔کہ ساڈے نال ہو کی ریا۔۔۔
یہ تو آپ کی پوسٹس اور اردو پروری سے ہی ظاہر ہے کہ آپ کو شاعری سے کافی لگاؤ ہے۔۔۔۔
کاپی پیسٹ وی کوئی سوکھا کم نئیں۔۔۔کیوں ماریہ اپیا؟؟
@maria_1
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
2,800
2,784

ماریہ کی رینا رائے =)) میں کاپی پیسٹ کرنے کے لئیے سب سے مشکل کام شاعری کا انتخاب ہے باقی جواب دی اڈیک رکھو
 
Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
ماریہ کی رینا رائے =)) میں کاپی پیسٹ کرنے کے لئیے سب سے مشکل کام شاعری کا انتخاب ہے باقی جواب دی اڈیک رکھو
یہاں پھر رینا رائے۔۔۔آپ تو ہمارے اشتیاق کو ہوا دے رہی ہیں۔۔۔۔
بالکل درست کہا۔۔۔۔انتخاب شاعری سے ہی کسی کے ذوق کا پتہ لگتا۔۔۔
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
2,800
2,784
213
یہاں پھر رینا رائے۔۔۔آپ تو ہمارے اشتیاق کو ہوا دے رہی ہیں۔۔۔۔
بالکل درست کہا۔۔۔۔انتخاب شاعری سے ہی کسی کے ذوق کا پتہ لگتا۔۔۔
بھائی کے ذوق اور شوق دونوں ہی اچھے ہیں طرح طرح کے جانور پالنا انواع و اقسام کے پودے اگانا
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?