فضا ملول تھی میں نے فضا سے کچھ نہ کہا
ہوا میں دھول تھی میں نے ہوا سے کچھ نہ کہا
یہی خیال کہ برسے تو خود برس جائے
سو عمر بھر کسی کالی گھٹا سے کچھ نہ کہا
دنیا میں تو جیسے تیسے خود کو جھیل رہی ہوں میں
جیسے تیسے کر کے اب تو رات ہجر کی کٹ جانی ہے
مجھ کو ایسا لگتا ہے کہ چاند نے تنہا رہ جانا ہے