Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

صحیح کہا نا؟؟؟؟ ہردے میں سے جاوت ہو تو میں جانوں توہے 🥺 😏😏 ۔
@shehr-e-tanhayi :D
جی بالکل صحیح کہا

تم کو ہم دل میں بسا لیں گے تم آؤ تو سہی
ساری دنیا سے چھپا لیں گے تم آؤ تو سہی
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑوگے کبھی
ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم بے خبری چاہتے ہیں اب :) جو جاگتے میں ممکن نہیں :)۔
پتہ نہیں کیا روگ پال رکھے ہیں آپ نے۔۔۔
اس وقت ہمارے سامنے ہوتیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلا دبا کر بے خبر کر ہی دینا تھا آپ کو۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی بالکل صحیح کہا

تم کو ہم دل میں بسا لیں گے تم آؤ تو سہی
ساری دنیا سے چھپا لیں گے تم آؤ تو سہی
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑوگے کبھی
ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
ہاں نا۔۔ہاتھ چھڑا کے تو سبھی چلے جاتے کوئی ہردے (دل) سے جائے تب تو بندہ مانے
ٹھیک ہے۔۔۔ہم آ گئے۔۔۔۔ اب چھپا لیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پتہ نہیں کیا روگ پال رکھے ہیں آپ نے۔۔۔
اس وقت ہمارے سامنے ہوتیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلا دبا کر بے خبر کر ہی دینا تھا آپ کو۔
قسم سے یار۔۔۔آپ تو مہربان ہیں ہمارے لئے 😀 😀 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 😍 😍 😍 🤫۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں نا۔۔ہاتھ چھڑا کے تو سبھی چلے جاتے کوئی ہردے (دل) سے جائے تب تو بندہ مانے
ٹھیک ہے۔۔۔ہم آ گئے۔۔۔۔ اب چھپا لیں
گلا دبانے کے لئے بلایا ہے
اس کے بعد چھپانا ہی ہے۔۔۔ بنا کوئی سراغ چھوڑے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
قسم سے یار۔۔۔آپ تو مہربان ہیں ہمارے لئے 😀 😀 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 😍 😍 😍 🤫۔
مہربان بس اللہ پاک کی ذات۔۔۔
ان سے سکون کی دعا مانگا کریں۔۔۔۔۔ وہ سب کی سنتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گلا دبانے کے لئے بلایا ہے
اس کے بعد چھپانا ہی ہے۔۔۔ بنا کوئی سراغ چھوڑے۔
بخدا۔۔۔آپ نے تو پلان بھی کر چھوڑا۔۔کب آئیں ہم؟؟ 🤓نیک کام میں دیر کیسی؟؟😀😄۔

پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے وہ تو ہے نردوش 😉😉😉۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مہربان بس اللہ پاک کی ذات۔۔۔
ان سے سکون کی دعا مانگا کریں۔۔۔۔۔ وہ سب کی سنتے ہیں۔
😍😍ہاں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ہمیشہ اللہ سے ہی باتیں کرتے۔لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ بول ہی لیتے تھے انسانوں کے ساتھ بھی😐😐😐۔۔لیکن اب پکی والی خاموشی کا سوچ رہے ۔۔۔اب یہی سوچا کہ بس اللہ سے باتیں کیا کرنی😍۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بخدا۔۔۔آپ نے تو پلان بھی کر چھوڑا۔۔کب آئیں ہم؟؟ 🤓نیک کام میں دیر کیسی؟؟😀😄۔

پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے وہ تو ہے نردوش 😉😉😉۔
ہاں جی پلاننگ کر لی۔۔۔۔ سب تفصیلات پہ غور کر لیا۔۔۔
بس اگلی نیکی آپ کیجئے

نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آ رہے نا۔۔۔۔ ساتھ ہی آ جائیں @Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😍😍ہاں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ہمیشہ اللہ سے ہی باتیں کرتے۔لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ بول ہی لیتے تھے انسانوں کے ساتھ بھی😐😐😐۔۔لیکن اب پکی والی خاموشی کا سوچ رہے ۔۔۔اب یہی سوچا کہ بس اللہ سے باتیں کیا کرنی😍۔
آپ نے غلط مطلب لیا۔۔۔
اللہ سے بات کر کے پرسکون ہونے کا بولا ہے۔
بندوں سے باتیں کرنے سے نہیں روکا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں جی پلاننگ کر لی۔۔۔۔ سب تفصیلات پہ غور کر لیا۔۔۔
بس اگلی نیکی آپ کیجئے

نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آ رہے نا۔۔۔۔ ساتھ ہی آ جائیں @Kavi
ہاں یہ بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا ہے نا ہم کم از کم کیوی بھیا ساتھ ہوں گے تو ہم ''راستہ'' نہیں بھولیں گے جہاز کا 😐۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ نے غلط مطلب لیا۔۔۔
اللہ سے بات کر کے پرسکون ہونے کا بولا ہے۔
بندوں سے باتیں کرنے سے نہیں روکا۔
ہم نے آپ کا مطلب لیا ہی نہیں۔۔ویسے اک بات کی۔۔۔ہمیں خامشی بھاتی ہے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں یہ بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا ہے نا ہم کم از کم کیوی بھیا ساتھ ہوں گے تو ہم ''راستہ'' نہیں بھولیں گے جہاز کا 😐۔
🥰

ہم پلکیں بچھائے منتظر ہین
آپ کے آنے تک پھول کھل جائیں گے تو وہ بھی بچھا دیں گے راہوں میں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi بیزاری رگوں میں پنجے گاڑ رہی ہے 😐 ۔
اجازت چاہتے ہیں۔۔۔ :)۔
اب تو گھنٹے سے بول بول کے نصرت بھی خاموش ہو گئے 😐۔
وہ تو ویسے بھی خاموش ہو چکے ہیں۔

ہاں ٹھیک۔۔۔ ریسٹ کیجئے۔
صبح ہوتی ہے بات
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہ تو ویسے بھی خاموش ہو چکے ہیں۔

ہاں ٹھیک۔۔۔ ریسٹ کیجئے۔
صبح ہوتی ہے بات
آہ۔۔۔اب تو ایسے خاموش ہوئے ہیں وہ کہ بلائے نہ بولیں گے :(۔
خیر چلتے ہیں۔۔۔فی امان اللہ :)۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے آپ کا مطلب لیا ہی نہیں۔۔ویسے اک بات کی۔۔۔ہمیں خامشی بھاتی ہے۔۔۔
ٹھیک ہے

خاموشی میں سکون پوشیدہ ہوتا ہے۔۔۔
اب چاہے کسی کی بات کے جواب میں خاموشی اختیار کی جائے یا جیسی خاموشی آپ نے بولا/
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور وہ گلا دبانے والا کام؟؟
اب یہ مکر کیوں رہی ہیں 🥺۔
پہلے اچھے سے استقبال تو کرنا ہے نا۔۔۔
آخر کو مہمان نوازی بھی تو کوئی چیز ہے

گلا دبانے کا کام اس کے بعد نا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ٹھیک ہے

خاموشی میں سکون پوشیدہ ہوتا ہے۔۔۔
اب چاہے کسی کی بات کے جواب میں خاموشی اختیار کی جائے یا جیسی خاموشی آپ نے بولا/
ہمم۔۔لیکن ہر خاموشی سکون نہیں ہوتی :) کچھ طوفان کے گرد حصار بھی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top