نوشہرہ میں 19 سالہ لڑکی لڑکا بن گئی

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
😂لڑکی لڑکا بن گئی

نوشہرہ میں بی ایس کی طالبہ 19 سالہ لڑکی حرا عثمان کا شمار اب لڑکوں میں ہوتا ہے۔

👨‍🎓😂😊پہلے وہ گرلز کالج کی ہونہار طالبہ تھی اب اسے لڑکوں کے کالج میں داخلہ دیا جائے گا۔
جنس کی تبدیلی کے بعد نام حسن شاہ😎 رکھنے والی حرا💃 کا کہنا ہے کہ جنس کی تبدیلی کا احساس چار ماہ سے ہورہا تھا، چہرے کے بال نمودار ہونے اور دیگر نفسیاستی مسائل🤦‍♀️🤦‍♀️ پر ماہرین سے رجوع کیا جس پر سرجری کی گئی۔

کل کی حرا عثمان اب حسن شاہ بن چکا ہے👨‍✈️۔ حسن کا کہنا ہے کہ قدرت کےاس معجزہ پر وہ ہہت خوش ہے۔
🕺حرا عثمان 8 بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی اور اس کے دو بھائی تھے جو اب تین بھائی اور 7 بہنیں ہوچکی ہیں۔

حسن کو اس نئی زندگی میں اعتماد کی بہت زیادہ ضرورت ہوگی یہ اعتماد اسے اپنے گھر سے ملےگا اور معاشرہ سے بھی۔
 
  • Like
Reactions: فہد

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
SO WHAT
Every girl will live her life according to divine decree in her society
The society has been corrupted by the human. The sacred oath has been broken. Otherwise you are not laughing on a decision of girl for turning into boy. What is so funny
 
Top